سرکاری ملازمین کیلئے انتہائی اہم خبر، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد .. پولیس کی تنخواہوں میں

فوج کی طرح اضافہ کیا جائے۔ وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا اسلام آباد میں یوم شہدا پولیس کی تقریب سے خطاب،پولیس اہلکاروں کو تنخواہوں میں اضافے سے متعلق اچھی خبر سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں منعقدہ یوم شہدا پولیس کی تقریب میں شرکت کی اور

پولیس کو متحرک ہونا ہوگا کیونکہ اُن پر بہت سے امتحانات آئیں گے‘۔ اس موقع پر شیخ رشید احمد نے پولیس کے شہدا کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔دوسری جانب آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں مودی ملوث ہے۔فیٹف سے پہلے کوئٹہ اور مختلف شہروں کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا۔انہوں نے کہا کہ مقبوضہ وادی میں کشمیریوں نے اپنی جانیں قربان کر دی ہیں۔

شہید اہلکاروں کو خراجتحسین پیش کیا۔شیخ رشید احمد نے محکمہ پولیس کی تنخواہیں فوج کی طرح بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ پولیس پربہت دباؤ ہے کہ اُن کی تنخواہوں میں فوج کی طرح اضافہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آبادکے مدارس میں1800 بچیاں

پڑھتی ہیں،جن کا تحفظ پولیس کرتی ہے۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ ’بھارت، اسرائیل نے پاکستان کے خلاف ہائبرڈ وار شروع کررکھی ہے،سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان کے خلاف مہم چلائی جارہی ہے‘۔انہوں نے کہا کہ ’معاشی حالات ٹھیک ہونے کے بعد جرائم کی تعداد میں خود بہ خود کمی ہوجاتی ہے،لاہور..) حکومت پنجاب کا

ملازمین کی انشورنس
پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ ۔ ملازمین کیلئے کے پی کے طرز کی انشورنس لانے پر غورکیاجارہاہے ۔ اس سے قبل صرف فوت ہونے کی صورت میں انشورنس پالیسی کی رقم ملتی تھی ۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے ریٹائر ڈ ہونے پرمنافع کیساتھ انشورنس کی رقم ملازمین کو دینے کا فیصلہ

کرلیا ۔محکمہ خزانہ نے اس حوالے سے سمری بھی ارسال کردی ہے محکمہ ریگولیشن نے پنجاب میں بھی کے پیکے طرز کی ملازمین کی نشورنس پالیسی لانے کی رائے دی ہے ، محکمہ ریگولیشن نے انشورنس کمپنی کیساتھ مل کر یہ پالیسی تبدیل کرنے کی رائے دی ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.