بجلی کی قیمت میں زبردست کمی شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد) نیپرا نے بجلی کی قیمتوں

میں 19پیسے فی یونٹ کی کمی کردی ، بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق صرف اگست کے بلوں پرہوگاتفصیلات کے مطابق نیپرا نے جون فیول چارجز ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں 19پیسے فی یونٹ کی کمی کردی اور نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں کہا گیاہے کہ

بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق صرف اگست کے بلوں پر ہوگا۔نیپرا کا کہنا ہے کہ اطلاق ڈسکوز صارفین ماسوائے 300 تک یونٹ استعمال، لائف \لائن، زرعی صارفین پرہوگا تاہم انڈسٹریل سپورٹ پیکج کا فائدہ لینے والے صنعتی صارفین پراس کا اطلاق نہیں ہوگا۔اے او) کی ایک متعلقہ رپورٹ میں پیشنگوئی کی گئی ہے کہ اجناس کی طلب اور رسد میں فرق کی وجہ سے

مستقبل میں عالمی خوراک کی قیمتیں بھی ماہانہ بنیادوں پر بڑھ سکتی ہیں۔ایف اے او کے خوراک کی قیمت کے انڈیکس میں اناج ، خوردنی تیل کے بیج ، دودھ کی مصنوعات ، گوشت اور چینی کی پیداوار کے لیے ماہانہ تبدیلیاں ریکارڈ کی ہیں، جس کے مطابق ، سبزیوں کے تیل کی قیمت انڈیکس میں پام ، سویابین اور دیگر تیل کے پیداواری بیجوں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے خوردنی تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ پام آئل کی

قیمتوں میں اضافہ جنوب مشرقی ایشیا میں پیداوار میں کمی کی وجہ بھی ہے جبکہ بڑھتی ہوئی عالمی مانگ کے امکانات کی وجہ سے خاص طور پر بائیو ڈیزل سیکٹر سے وابستہ سویا آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ایف اے او نے کہا کہ فصل کی کاشت میں تاخیر کی وجہ سے شوگر انڈیکس میں ماہانہ 6.8 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور

برازیل میں فصل کی پیداوار میں کمی پر خدشات ہیں جو دنیا کا سب سے بڑا چینی برآمد کنندہ ہے۔ ایف اے او نے ماہانہ بنیادوں پر تقریبا بڑی خوردنی اشیا کی قیمتوں میں اسی طرح کے بڑھتے ہوئے رجحانات کو بھی ریکارڈکیا ہے کیونکہ دنیا ابھی تک کوویڈ 19 کے اثرات سے دوچار ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.