سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کی بہت بڑی مشکل حل ہو گئی

سعودی عرب نے پاکستانیوں کو بڑی خوش خبری دے دی ہے،

جس کے بعد ان کی ویکسین کے حوالے سے بڑی پریشانی ختم ہو گئی ہے۔ ورنہ ویکسی نیشن کی خاص شرط کی وجہ سے ان کا پچھلے کئی ماہ سے سعودیہ جانا ممکن نہیں ہو پایا تھا۔ تاہم اب پاکستانیچینی ویکسین لگوا کر بھی سعودی عرب جا سکیں گے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے چین کی تیار کردہ

سائنو فارم ویکسین لگوانے والے پاکستانیوں کو سعودیہ آنے کی اجازت دے دی ۔ البتہ انہیں سفر سے پہلے پی سی آر ٹیسٹ کی منفی رپورٹ کی شرط پوری کرنا ہو گی۔ حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مملکت آنے والوں کو منظور شدہ ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگوانی ہو گی۔ تاہم جن افراد نے سعودیہ کی غیر منظور شدہ چینی ویکسین لگوا رکھی ہے، انہیں

سعودی پہنچنے کے بعد ایک بوسٹر خوراک کسی اور ویکسین کی لگوانی ہو گی۔ اس وقت سعودیہ میں منظورشدہ ویکسین میں فائزراور آسٹرا زینیکاشامل ہیں اس کے علاوہ گزشتہ چند روز قبل موڈرنا اور جونسن اینڈ جونسن ویکسین کی بھی منظوری دے رکھی ہے۔شامل ہیں ،افغانستان کے43،

سری لنکا کے 22، انگلینڈ کے 15، بنگلہ دیش کے 14، فلپائن کے 12، امریکہ کے 10، سوئزرلینڈ کے 6 باشندوں نے بھی پاکستان کی شہریت حاصل کی۔ دستاویزات کے مطابق گزشتہ 10سالوں کے دوران مجموعی طور پر 635غیر ملکیوں نے پاکستان کی شہریت حاصل کی جس میں

حیران کن طور پر سب سے زیادہ بھارتی شامل ہیں ، 10سالوں میں 461بھارتیوں نے پاکستان کی شہریت حاصل کی جبکہ دوسرے نمبر پر پاکستان کی شہریت حاصل کرنے والوں میں افغانستان کے شہری شامل ہیں ۔ 10سالوں میں 43افغانیوں نے پاکستان کی شہریت حاصل کی۔ اسی طرح

سری لنکا کے 22، انگلینڈ کے 15، بنگلہ دیش کے 14، فلپائن کے 12، امریکہ کے 10، سوئزرلینڈ کے 6، کینیڈ ا ، چائنا، عراق اور کویت کے 4،4 باشندوں نے پاکستان کی شہریت حاصل کی۔ اسی طرح اسٹریلیا ، آزربائی جان،

کمپوڈیا ، اریٹیریا ، اٹلی، قازکستان، کویت، کینیا، کرغستان ، لبنان ، میانمر ، سنگاپور ، سومالیہ ، سیریا، ترکی اور زمبیا کے ایک، ایک باشندے نے پاکستانی شہریت حاصل کی۔ دستاویزات کے مطابق ایران، نیپال کے3،3 ،روس ، ازبکستان اور مالدیپ کے 2،2 باشندوں نے پاکستانی شہریت حاصل کی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.