بنی گالا: وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر فائرنگ ٗ4 افراد گرفتار

اسلام آباد…نجی ٹی وی چینل کے مطابق سفید رنگ کی کار میں

سوار 4 لڑکوں نے عمران‌خان چوک پر فائرنگ کی ۔فائرنگ کرنیوالے اوباشنوجوان نشے میں تھے، پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق جب انہیں گرفتار کیا گیا تب وہ نشے کی حالت میں تھے اور سفید رنگ کی کورولاگاڑی میں سوار تھے جنہوں‌نے 9 ایم ایم پسٹل سے

فائرنگ کی۔واقعے کے بعد وزیراعظم عمران‌خان کی بنی گالہ سیکیورٹی پر سوالات اٹھ گئے ہیں، گزشتہدنوں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ایک شادی میں شرکت پر بھی سیکیورٹی پر سوالات اٹھے جب ایک شخص نے وزیراعلیٰ کے جانے کے بعد پی ٹی آئی ایم پی اے اسد کھوکھر کے بھائی پر فائرنگ کرکے

اسے قتل کیا۔ وہ شخص وزیراعلیٰ کی آمد پر ہی اسلحہ سمیت وہاں‌موجود تھا ۔حالت میں تھے اور سفید رنگ کی کورولا گاڑی میں سوار تھے جنہوں‌نے 9 ایم ایم پسٹل سے ف ا ئ ر ن گ کی۔واقعے کے بعد وزیراعظم عمران‌خان کی بنیگالہ سیکیورٹی پر سوالات اٹھ گئے ہیں، گزشتہ دنوں

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ایک شادی میں شرکت پر بھی سیکیورٹی پر سوالات اٹھے جب ایک شخص نے وزیراعلیٰ کے جانے کے بعد پی ٹی آئی ایم پی اے اسد کھوکھر کے بھائی پر ف ا ئ ر ن گ کرکے اسے ق ت ل کیا۔ وہ شخص وزیراعلیٰ کی آمد پر ہی ا س ل ح ہ سمیت وہاں‌موجود تھا ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.