حکومت کا پھر تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے عاشورہ تک تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا

۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ بورڈز امتحانات کے حوالے سے مشترکہ اجلاس ہوا جس میںوزیرتعلیم سردارعلی شاہ ،وزیربرائے یونیورسٹیز اسماعیل راہوسمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔اجلاس میں طے پایا کہ سندھ بورڈ کے تحت ہونیوالے امتحانات کا سلسلہ چھ محرمالحرام تک جارہی رہے گا جبکہ

سندھ بھر میں سکول اور یونیورسٹیز عاشورہ تک بند رہیں گی ۔جامعات بھی عاشورہ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔کراچی سندھحکومت نے عاشورہ تک تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ بورڈز امتحانات کے حوالے سے مشترکہ اجلاس ہوا جس میں

وزیرتعلیم سردارعلی شاہ ،وزیربرائے یونیورسٹیز اسماعیل راہوسمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔اجلاس میں طے پایا کہ سندھ بورڈ کے تحت ہونیوالے امتحانات کا سلسلہ چھ محرم الحرام تک جارہی رہے گا جبکہ سندھ بھر میں سکول اور یونیورسٹیز عاشورہ تک

بند رہیں گی ۔جامعات بھی عاشورہ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔اگلے 6 ماہ اہم ہیں۔ پاکستان کے خلاف ہائبرڈ وار شروع کر دی گئی ہے، پاکستان کی سیاست میں ریجنل سیاست آنے والی ہے، عمران خان آپ کی سوچ سے بڑی سیاست کھیلیں گے۔مسلم لیگ ن سے متعلق بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ

شہباز شریف مفاہمت کی طرف بڑھ رہے ہیں لیکن شہباز شریف نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نام نکالنے کے لیے درخواست ہی نہیں دی۔ انہوں نے کہا کہ میں لندن سےبانی متحدہ کو لاسکتا ہوں اور نہ ہی نواز شریف کو۔ شہباز شریف کوشش کر رہے ہیں کہ نواز شریف کو وطن واپسی پر جیل نہ جانا پڑے۔ یہ لوگ

چوں چوں کا مربہ ہیں، اپوزیشن کیمروں کے لیے سیاست کر رہی ہے، شہباز شریف نے مفاہمت کی طرف بڑھنا ہے، پیپلزپارٹی اور ن لیگ کو سمجھ آ گئی ہے، یقین ہے آپ جیسی نالائق اپوزیشن میں عمران خان اگلے 5 سال بھی حکومت کریں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.