ڈالر اوپر ہی اوپر جا رہا تھا اچانک آج دھڑام سے نیچے آ گرا قیمت جان کر آپ کو حیرت کا جھٹکا لگے گا

ڈالر اوپر ہی اوپر جا رہا تھا اچانک آج دھڑام سے نیچے آ گرا

قیمت جان کر آپ کو حیرت کا جھٹکا لگے گا )کاروباری ہفتے کے تیسرے روزکے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 42پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 163روپے47پیسے پر بند ہوا ہے۔قبل ازیں

آج صبح جب کاروبار کا آغاز ہوا تو ڈالر کی قیمت میں 29پیسے کی کمی ہوئی تھی جس کے بعد ڈالر 163.60 روپے پر ٹریڈ کر رہا تھا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روزکے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں

ڈالر کی قیمت میں 42پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 163روپے 47پیسے پر بند ہوا ہے۔قبل ازیں آج صبح جب کاروبار کا آغاز ہوا تو ڈالر کی قیمت میں 29پیسے کی کمی ہوئی تھی جس کے بعد ڈالر 163.60 روپے پر

ٹریڈ کر رہا تھا۔دُبئی متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب مقیم پاکستانیوں کے لیے شاندار خبر آ گئی ہے۔ اب انہیں ایک اور پاکستانی ایئر لائن کے ذریعے آنے جانے کی

سہولت حاصل ہو گئی ہے۔ پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے نجی ایئر لائن سیرین کو سعودیہ اوریو اے ای کے لیے پروازیں چلانے کی اجازت دے دی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.