قیامت خیز گرمی میں 10 تاریخ کو سورج کو کیا ہونے والا ہے پوری دنیا کی توجہ مرکوز ہوگئی

قیامت خیز گرمی میں 10 تاریخ کو سورج کو کیا ہونے والا ہے پوری دنیا کی توجہ مرکوز

ہوگئیکراچی )رواں سال کا پہلا سورج گرہن 10 جون کو ہوگا تاہم اس کانظارہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔ماہر فلکیات اور ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق سورج گرہن روس،گرین لینڈ، شمالی کینڈا، شمالی ایشیا،یورپ اور امریکا

میںدیکھا جاسکے گا۔ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجکر 12 منٹ پر ہوگا، 3 بجکر 42 منٹ پر سورج گرہن اپنے عروج پر ہوگا جب کہ 4 بجکر 34 منٹ پر سورج گرہن ختم ہوجائےگا۔ماہرفلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا ہےکہ

سورج گرہن دوران رنگ آف فائر دیکھا جائے گا۔کہ مستقبل میں افغانستان کے سیاسی سیٹ اپ سمیت کسی بھی نظام حکومت کو موجودہ حکومت سے زیادہ بہتر طریقے سے چلانے کی اہلیت رکھتے ہیں۔جنگ بندی سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں سہیل شاہین نے کہا کہ

پہلے ہمیں سیاسی روڈ میپ کے حل تک پہنچنا ہوگا جس پر سب اتفاق کریں اس کے بعد ہی سیز فائر پر غور کیا جا سکتا ہے۔افغانستان میں کئی سرحدوں اور کاروباری راہداریوں کاکنٹرول حاسل کرنے کے بعد کی صورت حال پر طالبان ترجمان نے کہا کہ جن علاقوں اور

سرحدوں پر اسلامی امارات کی حکومت قائم ہوچکی ہیں وہاں لوگوں اور اشیاء کی آمد و رفت میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی بلکہ اب بغیر کرپشن اور آسانی سے تجارتی سامان کی ترسیل جاری رکھ سکیں گے۔سہیل شاہین نے کہا کہ طالبان کے زیر اثر علاقوں میں لوگ بہت خوش ہیں اور کاروباری سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.