عرب ملک نے پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

پابندی ختم، عرب ملک نے پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیےمتحدہ عرب امارات نے

پاکستان ،بھارت ، نائیجریااوردیگرممالک سے ٹرانزٹ پروازوں سے آنے والے مسافروں کے داخلے پرعائد پابندی ختم کردی ۔عرب خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے چند ماہ قبل ک و رو ن ا کے باعث جنوبی ایشیا اورافریقہ کے بعض ممالک کے مسافروں کی آمد پرپابندی عائدکی تھی جواب ہٹادی گئی ہے۔یواے ای کی نیشنل ایمرجنسی اینڈ کرائسز مینجمنٹ اتھارٹی نے

منگل کے روز اپنے آفیشل ٹوئٹر پرکہاکہ جن ممالک کی پروازوں کومعطل کیاتھاوہاں سے مسافر اپنے ائیرپورٹ سے ٹرانزٹ پروازو ں کے ذریعے پانچ اگست سے متحدہ عرب امارات آسکتے ہیں لیکن انہیں روانگی سے 72گھنٹے قبل کاپی سی آرٹیسٹ کی منفی رپورٹ پیشالعربیہ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے چند ماہ قبل کورونا کے باعث جنوبی ایشیا اور افریقہ کے بعض ممالک

کے مسافروں کی آمد پر پابندی عائد کی تھی جو اب ہٹا دی گی¿ی ہے ۔ یو اے ای کی نیشنل ایمرجنسی اینڈ کرائسز مینجمنٹ اتھارٹی نے منگل کے روز اپنے آفیشل ٹویٹر پر کہا کہ جن ممالک کی پروازوں کو معطل کیا تھا وہاں سے مسافر اپنے ائیرپورٹس سے ٹرانزٹ پروازوں کے ذریعے پانچ اگست سے متحدہ عرب امارات آسکتے ہیں لیکن انہیں روانگی

سے 72 گھنٹے قبل کا پی سی آر ٹیسٹ کی منفی رپورٹ پیش کرنا ہوگی۔ این سیما کی جانب سے کہا گیا کہ ایسے مسافروں کو اپنی حتمی منزل کے بارے میں آگاہ کرنا ہوگا جبکہ متحدہ عرب امارات کے ہوائی اڈوں کو ایسے راہداری مسافروں کے عارضی قیام کیلئے الگ انتظام کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ یو اے ای کا کار آمد ویزہ رکھنے والے مسافروں کے داخلے سے

پابندی ختم کر دی جائے گی مگر ایسے مسافروں کے پاس اماراتی حکام کا مکمل ویکسین لگوانے کا تصدیق شدہ سرٹیفکیٹ ہونا چاہئے ۔ انہیں سفر سے قبل آن لائن داخلہ کی اجازت کیلئے درخواست دینا ہوگی اور 48گھنٹے قبل کی کورونا ٹیسٹ کی منفی رپورٹ دینا ہوگی ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.