بریکنگ نیوز!! ملازمین کی محرم اور یوم آزادی کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی

پنجاب حکومت نے محکمہ جیل خانہ جات کی محرم اور یوم آزادی

کی چھٹیاں منسوخ کردیں ہیں۔ چودہ اگست کوجیلوں میں پرچم کشائی کی تقریب جبکہ محرم الحرام میں جلوس اورمجالس کی تقریبات منعقد کروانے کاحکم دے دیا گیا ہے۔افسران اور اہلکاروں کی محرم الحرام اورچودہ اگست کے موقع پرچھٹیاں منسوخ کردی گئیں اورہفتہ وارچھٹی کے موقعپر افسران

کوبھی جیلوں میں رہنے کاحکم جاری کردیا گیا ۔آئی جی جیل مرزاشاہد سلیم بیگ نے جیلوں میں 14اگست کے موقع پرخصوصی تقریبات کےانعقاد کاحکم دیتے ہوئے مراسلہ بھجوایا ہے کہ تمام جیلوں میں تقریبات میں فنڈزکی عدم موجودگی پرمخیرحضرات سے مٹھائیاں منگوا کرقیدیوں میں تقسیم کرنے کی جائیں۔)پنجابحکومت نے

محکمہ جیل خانہ جات کی محرم اور یوم آزادی کی چھٹیاں منسوخ کردیں ہیں۔ چودہ اگست کوجیلوں میں پرچم کشائی کی تقریب جبکہ محرم الحرام میں جلوس اور مجالس کی تقریبات منعقد کروانے کاحکم دے دیا گیا ہے۔افسران اور اہلکاروں کی محرم الحرام اورچودہ اگست کے موقع پر

چھٹیاں منسوخ کردی گئیں اورہفتہ وارچھٹی کے موقع پر افسران کوبھی جیلوں میں رہنے کاحکم جاری کردیا گیا ۔آئی جی جیل مرزاشاہد سلیم بیگ نے جیلوں میں 14اگست کے موقع پرخصوصی تقریبات کےانعقاد

کاحکم دیتے ہوئے مراسلہ بھجوایا ہے کہ تمام جیلوں میں تقریبات میں فنڈزکی عدم موجودگی پرمخیرحضرات سے مٹھائیاں منگوا کرقیدیوں میں تقسیم کرنے کی جائیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.