اب موجیں ہی موجیں، 14اگست سے قبل سرکاری ملازمین کیلئے ناقابل یقین خوشخبری ،نوٹیفکیشن جاری

محکمہ خزانہ کی جانب سے تمامسرکاری ملازمین اور افسران

کو 25 فی صد سپیشل الاؤنس ستمبر کی تنخواہ میں ادا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ کی جانب سے تمامسرکاری ملازمین اور افسران کو 25 فیصد سپیشل الاؤنس ستمبر کی تنخواہ میں ادا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

،سیکرٹری خزانہ افتخارعلی سہو کا کہنا ہے کہ یہ الاؤنس ان ملازمین اور افسرانکو ملے گا و پہلے کوئی اضافی الاؤنس نہیں ملتا ہے، تمام ملازمین اور افسران کو یکم جون سے یہ سپیشل الاؤنس بقایا جات کے ساتھ ملے گا۔ محکمہ خزانہ نے دس فی صد تنخواہ

اورپنشن میں اضافہ بقایا جات کے ساتھ ستمبر کی تنخواہ کے ساتھ ادا کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے، محکمہ خزانہ کی جانب سے اے جی آفس کو بھی یہ حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔تنخواہ کے ساتھ اداکرنے کاحکم جاری

کردیاہے ۔محکمہ خزانہ کی جانب سے اے جی آفس کوبھی یہ حکم نامہ جاری کیاگیاہے ۔دوسری جانب محکمہ ج یل کےملازمین کوایکبنیادی تنخواہ بطورجیل الائونس دینےکی سمری دوبارہ

ارسال کردی گئی ۔گزشتہ مالی سال میں یہ سمری ڈمپ کردی گئی تھی ۔سمری کےمطابق تمام جیل ملازمین کوایک بنیادی تنخواہ بطور جیل الائونس ملے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.