بالآخر وہ خبر آہی گئی جس کا سب کو انتظار تھا بڑی خوشخبری،پروازوں کی بحالی کا اعلان

اماراتی ایئرلائن(ایمریٹس) نے دبئی سے

گلاسگو کے لیے پروازوں کی بحالی کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دبئی کی ایئرلائن نے دبئی سے اسکاٹ لینڈ کے شہر گلوسگو کے لیے پروازوں کی بحالی کا اعلان کیا ہے، ہفتے میں چار پروازیں چلائی جائیں گی۔رپورٹ کے مطابق ایئرلائن کا کہنا ہے کہ اماراتایئر کی پرواز ٹی کے 27 ، اتوار، منگل، بدھ اور

جمعے کو دبئی سے گلاسگو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے اڑان بھرے گی جبکہ ستمبر سے گلاسکو کے لیے پروازیں یومیہ ہو جائیں گی۔دوسری جانب برطانوی حکومت نے یو اے ای کو ریڈلسٹ سے نکال کر ایمبرلسٹ میں شامل کیاہے ۔ جس پر عمل درآمد ہفتے سے ہوگیا ۔انہوں نے کہا کہ یو اے ای سے تعلق رکھنے والے والدین سفر میں

دلچسپی لے رہے ہیں جن کیلئے برطانیہ کی یونیورسٹیوں ،کالجو ں اور اسکولوں میں تعلیم جاری رکھنے اور داخلہ لیناچاہتے ہیں ۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے

بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہدبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سیاحوں / وزٹ ویزوں پر پھنسے ہوئے مسافروں کے جاری مسائل کا جواب دیتے ہوئے دبئی میں پاکستانی اور بھارتی مشنزنے اپنے ممالک سے ملازمت کے متلاشیوں سے ان ویزوں پر متحدہ عرب امارات آنے سے پرہیز کرنے کو کہا ہے۔ دوسری جانب ترکی کی پارلیمنٹ میں حکمراں جماعت

ʼآق کی طرف سے مالی سال 2021کا مجوزہ بجٹ پیش کیا ہے جس میں صدر کی تنخواہ میں 88ہزار لیرا کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ اعداد و شمار ترک صدر کی کل تنخواہ میں 8 اعشاریہ 3 فی صد اضافہ ہے۔ بجٹ میں ایوان صدر کیلئے80 کروڑ 86 لاکھ لیراکا اضافی بجٹ مختص کیا گیا ہے جس کے بعد ایوان صدر کا کل بجٹ 4 ارب 39 کروڑ لیرا ہو جائے گا جب کہ

صدر کے لیے مختص بجٹ 10لاکھ 60 ہزار لیرا مقرر کیا گیا ہے۔ ترکی کی پارلیمنٹ میں حکمراں جماعت ʼآق کی طرف سے مالی سال 2021کا مجوزہ بجٹ پیش کیا ہے جس میں صدر کی تنخواہ میں 88ہزار لیرا کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ اعداد و شمار ترک صدر کی کل تنخواہ میں 8 اعشاریہ 3 فی صد

اضافہ ہے۔ بجٹ میں ایوان صدر کیلئے80 کروڑ 86 لاکھ لیراکا اضافی بجٹ مختص کیا گیا ہے جس کے بعد ایوان صدر کا کل بجٹ 4 ارب 39 کروڑ لیرا ہو جائے گا جب کہ صدر کے لیے مختص بجٹ 10لاکھ 60 ہزار لیرا مقرر کیا گیا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.