سونے کی دھڑا دھڑ خریداری، قیمت میں اتنی کمی کی دکانوں پر رش لگ گیا فی تولہ کتنے کا مل رہاہے؟خریداروں کی وارے نیارے

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے

کی کمی ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونا ایک لاکھ 10 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے۔ دس گرام سونے کی قدر 85 روپے کم ہوکر 94 ہزار 479 روپے ہوگئی ہے…سونے کی دھڑا دھڑ خریداری ۔ قیمت میں

اتنی کمی کی دکانوںپر رش لگ گیا،فی تولہ کتنے کا مل رہا ہے۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد

مشکور ہوں گے شکریہویزا ہو اور انہیں منظور شدہ کورونا ویکسین لگی ہوئی ہو، اور دوسری ڈوز کے بعد بھی انہیں 14 دن کا وقفہ گذر چکا ہو ۔ اس حوالے سے ان کے پاس نادرا کا جاری کردہ سرٹیفکیٹ ہونا چاہیے جبکہ روانگی سے کم از کم 48 گھنٹے پہلے ان کے پاس

کورونا وائرس کےمنفی پی سی آر کی ٹیسٹ رپورٹ ہونا بھی ضروری ہے اس ٹیسٹ رپورٹ کے کیو آر کوڈ کا حامل ہونا بھی لازمی ہے اس کے باوجود ان کا بورڈنگ سے پہلے فوری کورونا ٹیسٹ بھی کرایا جاسکتا ہے۔ مزید ان افراد کو فیڈرل اتھارٹی برائے شہریت ( آئی سی اے) سے اجازت حاصل کرنا ہوگی ۔اجازت نامے کے لئے

آئی سی اے کی ویب سائٹ سےرجوع کیا جاسکتاہے ۔ یادرہے متحدہ عرب امارات نے پاکستان ،نیپال ،یوگنڈا، سری لنکا نائجریا اور بنگلہ دیش کے شہریوں کے یو اے ای آنے پر پابندی لگا رکھی تھی۔ واضح رہے کہ قطری حکومت نے پاکستان سے آنے والے مسافروں کے لیے

نیا سفری ہدایت نامہ جاری کیا ہے،، ہدایت نامے کے مطابق مسافروں کو قرنطینہ کی شرط لازمی قرار دے دی، ایڈوائزی کے مطابق قطر میں رہ کر ویکسین لگانے والے اور کورونا سے صحت یاب مسافروں کو پاکستان سے قطر پہنچنے پر 2 روز کے لیے قرنطینہ رہنا ہو گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.