پاکستانیوں تیاری کرلو ! آج کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنادی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم

گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار،بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمککےساتھ بارش کا امکان ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ رات کے اوقات میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کیتوقع۔صوبہ پنجاب کے

بیشتراضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔ تاہم رات کے اوقات میں خطۂ پوٹھوہار ، سیالکوٹ، نارووال، لاہور اورگوجرانوالہ میں چند مقا ما ​​​پر تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہےگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں

موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا،کشمیر ،مری اور سیالکوٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سےزیادہ بارش(ملی میٹر): خیبر پختو نخوا: دیر 52، کالام 01،کشمیر:گڑھی دوپٹہ 07،مری اور سیالکوٹ میں 01طاقتور آندھی مٹّی کے طوفان

اور تیز بارش متاثّر کر سکتی ہے۔سیالکوٹ، چنیوٹ، گوجرانوالہ، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، اوکاڑہ اور نارووال میں بھی 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی کیساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ چند مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔تازہ ترین: گرج چمک کے طاقتور طوفان اس وقت

سرگودھا کے جنوب میں موجود ہیں اور جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔اگلے 1 سے 2 گھنٹوں میں ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔خوشاب، چنیوٹ، فیصل آباد، جھنگ اور ملحقہ علاقوں میں 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی کیساتھ بارش اور بعض

مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔اسکے علاوہ اگلے 1 گھنٹے میں کوٹلی، میرپور، جہلم اور بھمبر کے علاقوں میں بھی 65 سے 85 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہواؤں کیساتھ تیز بارش کی توقع ہے۔ دوسری جانب تحریک انصاف کو آزاد کشمیر میں دھچکا لگ گیا،ے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.