وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

پشاور سمیت صوبے کے 13ا ضلاع میں 2دن کے لئے

موبائل فون بند کرنے کی سفارشات وزارت داخلہ کو ارسال کردی ہیں۔ اور وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد نویںمحرم الحرام اوردسویں محرم الحرام کو موبائل فون سروس صبح 6بجے سے رات 11بجے تک بند رکھا جائے گا۔ پشاور، کوہاٹ، کرم، ڈی آئی خان، ہری پور،بنوں،

لکی مروت،نوشہرہ، مردان، ابیٹ آباد، مانسہرہ میں موبائل فون سروس بند کرنے کی سفارشات محکمہ داخلہ کی جانب سے کر دی گئی ہے۔ جبکہ دوسری طرف خیبر پختونخوا حکومت کیدرخواست پر صوبے کے 13حساس اضلاع میں گزشتہ روز سے فوج کی تعیناتی کردی گئی ہیں پشاور میں

پاک فوج، خیبر پختونخواپولیس، فرنٹیئر کانسٹیبلری اور فرنٹیئر کور نے سیکورٹی کے پیش نظر مختلف علاقوں میں گشت کے ساتھ ساتھ فلیگ مارچ بھی کیا۔خبریں پھیلائی جاتی ہیں ، اگر میں نے لندن میں فلیٹ بنائے ہوں تو سارا وقت آزاد میڈیا سے ڈروں گا ، آزادی رائے ملک کے لیے

بہت بڑی نعمت ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے عوام کے ساتھ براہ راست گفتگو کے دوران سینئر صحافی حبیب اکرم نے چیک کرنے کیلئے فون کال ملادی ، سینئر صحافی حبیب اکرم نے بتایا ہے کہ

میں نے تو آزمانے کیلئے کال کی کیوں کہ میں دیکھا چاہتا تھا کہ واقعی براہ راست کال ملتی ہے یا نہیں ، جاننا چاہتا تھا کیا واقعی وزیراعظم براہ راستفون کالز لے رہے ہیں کہیں یہ کالز سینیٹر فیصل جاوید خان تو

نہیں کرارہے لیکن یہ تو واقعی براہ راست کالز ہورہی ہیں ، اب مجھے یقین ہوگیا کہ وزیراعظم عمران خان واقعی براہ راست فون کالز کے جواب دے رہے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.