آج رات 12بجے سے پیٹرول کی کیا قیمت ہو گی؟ وفاقی حکومت نے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(… )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا گیا ہے، حکومت نے

پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیاہے ۔وزارت خزانہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔پٹرول کی قیمت 119 روپے80پیسے فی لیٹر برقراررکھی گئی ہے ۔ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت

بھی 116روپے53پیسے فی لیٹربرقرار ہے ۔مٹی کے تیل کی قیمت میں 81پیسے کااضافہ کیاگیا ہے جبکہ لائٹ ڈیزل کیقیمت میں ایک روپے10پیسے فی لیٹراضافہ کردیا گیا ہے ۔ قیمتوں کا اطلاق

آج رات 12 بجے سے ہو گا ۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا گیا ہے، حکومت نے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔وزارت خزانہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔پٹرول کی قیمت 119روپے80پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.