سعودی عرب کی نئی حکمت عملی فلائیٹس کے حوالے سے اب کون لوگ سعودیہ جائینگے۔

سعودی  حکومت نے ایک نیا آرٹیکل شائع کیا ہے جس کے مطابق

غیر ملکیوں کی واپسی کو  کیٹگریز میں تبدیل کردیا گیا ہے۔زرائع کے مطابق اب پہلی کیٹگری  ٹیکنشنز کی ہے پہلے ٹیکنشز واپس آسکیں گے وہ بھی کچھ شرائط کے ساتھ  ۔سعودی حکومت نے ان ممالک جن کو بین کررکھا تھا ان کے لیئے ایک حکمت عملی ترتیب دی ہے اب

وہ ڈائیرکٹ فلائیٹ سے سعودیہ آسکے گے اب  ہوٹل قرنطینیہ کی شرط کو ختم کردیا گیا ہے اب گھر پر ہی قرنطینہ کرنا ہوگا۔صرف ویکسنیٹڈ افراد ہی  سعودیہ آسکیں گے۔سب سے اہم شرط جو لگائی گئی ہے ک مملکت آنے سے قبل اپکی کمپنی یا قفیل   منسٹری آف ہیلتھ کو درخواست بھیجیں کہ اس بندے کی ہمیں ضرورت ہے تو اس مقصد کے لئے ایک فارم

فل کرینگے 10 دن کے اندر اگر اپکو اجازت ملی تو اپ سعودیہ واپس آسکیں گے۔آخر میں آپکے اقامے پہ مثنیٰ لکھا ہونا ضروری ہے   صاحب العمل کی  کیٹگری میں اسکے علاوہ کفیل یا کچھ اور قبل قبول نہیں۔سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق محکمہ

شہری ہوابازی نے مملکت میں موجود تمام فضائی کمپنیوں کو تحریری طور پر مطلع کردیا ہے کہ وہ وزارت صحت کی طرف سے منظور شدہ ویکسینوں میں سے کسی بھی ویکسین کی خوراکیں مکمل کرنے والے سیاحتی ویزا ہولڈرز کو سعودی عرب لاسکتی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.