روپے نے امریکی کرنسی کو اوقات یاد کرادی۔۔ ڈالر کی قیمت میں 12روپے کمی, شاندار خبر

روپے نے امریکی کرنسی کو اوقات یاد کرادی۔۔ ڈالر کی قیمت میں 12روپے کمی, شاندار خبر آگئی

اسلام آباد….)رواں مالی سال، ڈالر تقریباً 12 روپے سستا ہواکاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کیقدر 155 روپے 74 پیسے ہے۔انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں آج بھی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ، جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 17 پیسے کم رہا۔گزشتہ مالی سال میں ڈالر کی قدر 167 روپے 66 پیسے تھی جو آج انٹر بینک مارکیٹ کے

اختتام پر 155 روپے 74تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قیمت میں ایک ہی دن میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے، جس سے روپیہ مزید تگڑا ہو گیا اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 98 پیسے ستا ہو گیا۔ انٹربینک میں ڈالر ایک سال کی کم ترین سطح پر 155 روپے 74 پیسے پر بند ہوا۔ پیسے رہی۔جس کے بعد

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرکی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ اوپن ماکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 40 پیسے کمی آئی، جس سے ڈالر کی قیمت 156.40 روپے ہو گئی۔ ڈالر کی قیمت میں ایک ہی دن میں بڑی کمی پر معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس اگست سے اب تک انٹربینک میں ڈالر 12 روپے 69پیسے سستا ہوچکا ہے۔اور سات ماہ میں انٹربینک میں ڈالر168.43 روپے 43 پیسے کی بلند سطح سے

اب تک سستاہوکر155 روپے 74 پیسے کا ہوگیا ہے۔ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی کی وجہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے شروع کیے گئے روشن ڈیجیٹل اکاونٹ منصوبے میں ساڑے پانچ ماہ میں اب تک 67رواں مالی سال کے دوران

اب تک کرونا بحران کے باوجود پاکستان کی ایکسپورٹس اور ترسیلات زر میں ریکارڈ اور اربوں ڈالرز کا اضافہ ہوا ۔ امکان ظاہر کیا جا رہا تھا کہ رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستان اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایکسپورٹس اور ترسیلات زر کی مد میں 50 ارب ڈالرز کا زرمبادلہ حاصل کر لے گا۔ کرو ڈالر جمع ہونا قرار دیا گیا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.