قائداعظم نے انگریزی زبان میں پوچھا۔ آپ کون ہیں تو انگریزی میں ہی جواب ملا میں تمہارا نبی ﷺ ہوں پھر کیا معاجرہ پیش آیا؟ قائداعظم کے خواب پر مبنی ایمان افروز تحریر

قائداعظم نے انگریزی زبان میں پوچھا۔ آپ کون ہیں تو انگریزی میں ہی جواب ملا میں تمہارا نبی ﷺ ہوں پھر کیا معاجرہ پیش آیا؟

قائداعظم کے خواب پر مبنی ایمان افروز تحریرانسٹی ٹیوٹ آف آل انٹیلی جنٹ لائف کے بانی ڈاکٹر ایلن قیصرنے کہاہے کہ 1934ءمیں جب قائداعظم محمد علی جناحؒ لندن میں تھے لیکن جب وہ واپس ممبئی آئے تو ان کے سب سے قریبی دوست علامہ شبیر احمد عثمانی نے ان سے پوچھا کہ ہم سب آپ کو واپس لانےکی

کوشش کر رہے تھے لیکن آپ نہیں مانے ،آپ واپس آگئے ہیں ہم بہت خوش ہیں ،کس کے کہنے پر آئے ،علامہ اقبال نے کوئی شاعری لکھی جس کی وجہ سے آپ واپس آئے یا لیاقت علی خان نے یا اور کسی نے،کیونکہ ہم سب آپ کو لانے کی کوشش کررہے تھے ۔قائداعظم محمد علی جناح نے جواب دیا ایسی بات نہیں ہے جیسے

آپ سوچ رہے ہیں میں آپ کو بتاؤں گا حقیقت میں کیا ہوا لیکن ایک شرط پر کہ آپ کسی کو نہ بتائیں جب تک میں زندہ ہوں۔تو علامہشبیر احمد عثمانی صاحب نے کہا ٹھیک ہے۔ قائداعظم نے بتایا جب میں لندن میں تھا ،تو ایک رات کو میرا پلنگ ہل رہا تھا ، میں جاگ گیا تھا، ادھر اُدھر دیکھا کہ

پلنگ ایسے کیوں ہل رہا تھاکچھ نہیں تھا میں سو گیا ، پلنگ دوبارہ ہلنے لگا، اتنے زور سے کہ میں سوچ رہا تھا کہ زلزلہ آرہا ہے، میں جاگ گیا۔اور اٹھ کر باہر نکل گیا گھر سےتو باہر دیکھا کوئی اور لوگ باہر نہیں ہیں میں پھر آ کرسوگیا۔ تیسری بار پھر پلنگ ہل رہا تھا اور پھر میں نے جاگ کر دیکھا تو

ایک شخصیت کھڑی تھیں ، میرے کمرے میں۔قائد اعظم نے انگریزی زبان میں پوچھا کہ ’آپ کون ‘ ہیں تو آگے سے انگریزی میں ہی جواب ملا۔بنا لیں۔شہزاد رائے کے مطابق شاہد آفریدی کا ماننا ہے کہ انصاف اور تعلیم دو اہم اور بنیادی چیزیں ہیں جس پر میں نے شاہد آفریدی سے کہا کہ

انصاف پر ایک سیاسی جماعت بنائی جا چکی ہے، اب ایجوکیشن پر برائے مہربانی آپ ایک پارٹی بنائیں۔گلوکار نے بتایا کہ میں راستے بھر شاہد آفریدی کو مجبور کرتا رہا لیکن وہ نہیں
مانے اور ان کا کہنا تھا کہ

میں کوئی پارٹی نہیں بنانا چاہتا۔شہزاد رائے کی خواہش پر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ شہزاد رائے مجھے مشورے دے رہے ہیں، وہ خود بھی آئیں، شہزاد خود یہ کام کیوں نہیں کرتے؟سابق کپتان کی پیشکش پر شہزاد رائے نے جواب دیا کہ اگر شاہد آفریدی سیاسی جماعت بناتے ہیں تو میں ان کی پارٹی جوائن کر لوں گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.