پاکستان نے کیا خطرناک کام کر دیا ، آرمی چیف کہاں پہنچ گئے؟ بڑی خبر

11 پاکستان کا بی، لسٹک می، زائ، ل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ،

تجربہ ویپن سسٹم کے ٹیکنیکل پیرا میٹرز جانچنے کیلئے کئے گئے تجربے میں 2750 کلومیٹر رینج کے حامل شاہین تھری مئ، زائ، ل نے بحیرہ عرب میں اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق

پاکستان نےشاہین 3 می، زائ، ل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، زمین سے زمین تک 2 ہزار 750 کلومیٹر رینج کے حامل شاہین تھری می، زائ، ل کے تجربے میں ویپن سسٹم کے ٹیکنیکل پیرا میٹرز کو جانچا گیا جب کہ شاہین تھری نے تجربے کے دوران بحیرہ عرب میں اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔آئی ایس پی آر کے مطابق

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا، ڈی جی اسٹریٹجک پلانز ڈویڑن، کمانڈر آرمی اسٹریٹجک فورس کمانڈ، چیئرمین نیسکام اور دیگر اعلیٰ حکام نے تجربے کا مشاہدہ کیا جب کہ صدر مملکت، وزیراعظم، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس نے می، زائ، ل کے کامیاب تجربے پر سائنسدانوں اور انجینیئرز کو مبارکباد دی۔‎ جبکہ دوسری جانب

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ گیریژن کا دورہ کیا جہاں انہیں آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ گیریژن کا دورہ کیا جہاں

کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر نے ان کا استقبال کیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف کو ورکنگ باوٴنڈری کی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے گیریژن افسران اور

جوانوں سے ملاقات بھی کی، ان کے بلند حوصلے اور جذبے کی تعریف کی جب کہ مادر وطن کے دفاع کے لئے ان کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.