آٹا 20روپے کلو، 4سوروپے کا 20کلو کا تھیلا، مہنگائی کے مارے عوام کیلیے بڑی خوشخبری،موجیں لگ گئیں

آٹا 20روپے کلو، 4سوروپے کا 20کلو کا تھیلا مہنگائی کےاس دور میں غریب عوام کیلئے بڑی خوشخبری

سامنے آگئی ،آئی ایم پاکستان ورلڈ وائڈ مومنٹ نے ملک میں آٹا 20 روپے فی کلو فروخت کرنے کااعلان کردیا.آئی ایم پاکستان ورلڈ وائیڈ مومنٹ کے چیئرمین سید احمد علی نے اسلام اباد میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ آٹا کم قیمت میںفروخت کرنے کے لئے ایک میکنزم بنا رہے ہیں،آئندہ چند دنوں میں 20روپے فی کلو

آٹا فروخت کرنا شروع کردیا جائیگا۔انہوں نے کہا ہم پاکستان میں آٹا سستے دام میں فروخت کرکے ملک کی خدمت کریں گے،ہم بیرون ملک مقیم پاکستانی چاہتے ہیں کہ پاکستان میں غریب کے حالات بہتر ہوں، آٹے کی قیمت کم اس لئے کر رہے ہیں کہ غریب باقی

بچنے والے پیسوں سے اپنی دیگر ضروریات پوری کرسکیں۔تنظیم کی کور کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر عطا نے کہا کہ ہم لون فری پاکستان کے منصوبے پربھی کام کررہے ہیں،قرضےاتارنے کیلئے ہم بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنا بھر پور کردار ادا کرینگے ۔اسلام آباد ) ایف بی آر نے چینی کی ایکس مل قیمت مقرر کردی ہے، چینی

کی ایکس مل قیمت 72 روپے 22 پیسے فی کلو مقرر کی گئی ہے، چینی کی ایکس مل قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے چینی کی ایکس مل قیمت مقرر کردی ہے،ایف بی آر نے چینی کی قیمت کے تعین کا نوٹیفکیشن

بھی جاری کردیا ہے، نوٹیفکیشن کے تحت چینی کی ایکس مل قیمت 72 روپے 22 پیسے فی کلو مقرر کی گئی ہے، مقامی طور پر پیدا ہونے والی چینی کی ایکس مل قیمت مقرر کی گئی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.