پرائیویٹ سکولز ختم؟ تعلیمی میدان میں بڑی تبدیلی پورے ملک میں آج سے کیا ہونےوالاہے؟ کپتان کا ایسا اقدام کہ پوری قوم دعائیں دینےلگی

پرائیویٹ سکولز ختم؟ تعلیمی میدان میں بڑی تبدیلی پورے ملک میں آج سے کیا ہونےوالاہے؟

وفاقی وزیر برائے تعلیم و فنی تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ پہلی سے پانچویں تک یکساں نصاب کل سے نافذ العمل ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شفقت محمود کا کہنا تھاکہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ یکساں نصاب لایاگیا ہے، پہلی سے پانچویں تک ملک بھر کے تعلیمی اداروں کیلئے

یکساں نصاب ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت، آزاد کشمیر اور بلوچستان میں کل سے یکساں تعلیمی نصاب کا آغاز کر دیا جائے گا ، یہ ایسا نصاب ہوگا جو تمام اسکولز اور مدارس میں یکساں طور پر نافذ ہوگا۔شفقت محمود کا کہنا تھاکہ یکساں نصاب تعلیم ہمارے منشور کا حصہ ہے اور کل

وزیراعظم یکساں تعلیمی نصاب کی باقاعدہ لانچنگ کریں گے۔واضح رہے کہ اگر ملک بھر میں یکسان تعلیمی نظام نافذ ہو گیا تو لوگوں کاپرائیویٹ سکولز سے انحصار کافی حد تک کم ہو جائےگا
اور عہدے کے ناجائز استعمال سمیت دیگر الزامات کا سامنا کر رہے ہیں۔ چیف سیکریٹری سندھ نے ملازمین کیخلاف

رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع کرادی ہے۔۔نیب، اینٹی کرپشن، ایف آئی اے اور محکمہ جاتی انکوائریز کا سامنا کرنے والے ملازمین کے نام رپورٹ میں شامل ہیں۔ جبکہ دوسری جانب رائے ونڈ سفاری زو پارک سے نا معلوم چور چار کالے ہرن چوری کر کے لے گئے، تھانہ رائے ونڈ نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش کے لئے

کارروائی شروع کر دی۔ بتایا گیا ہے کہ رات گئے نا معلوم چور سفاری زو پارک سے شاخ مادہ چار کالے ہرن چوری کر کے لے گئے۔ اس چوری کا علم صبح کے وقت ہوا جس کے بعد انتظامیہ نے تھانہ سٹی رائے ونڈ میں مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق

چوری کی واردات کا سراغ لگانے کے لئے ڈیوٹی پر موجود عملے کو شامل تفتیش کر لیا گیا ہے۔انتظامیہ کے مطابق کیمروں میں چوری کی واردات کی فوٹیج نہیں آسکی۔ ذرائع کے مطابق سفاری پارک کے عملے کی ملی بھگت کے بغیر جانور چوری نہیں ہو سکتے اس لئے ملازمین کو بھی شامل تفتیش کیا گیا ہے۔ مزید خبروں کیلئے ہمارا پیج ضرور لائیک اور شیر کریں تا کہ آپ ہر وقت اپ ڈیٹ رہ سکیں شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.