لا علاج بیماری سے شفا حضرت محمدﷺ کا ارشاد ہے

کہ جو شخص بارش کا پانی لے کر اس پر سورت

فاتحہ ستر بار پڑھے اور ستر بار سورت اخلاص پڑھے اور المعوذتین ستر بار پڑھ کر دم کرےاور ایک بات کا خیال رکھنا ہے کہ جب بارش شروع ہو تو اس وقت پانی نہیں لینا بلکہ جب بارش کو شروع ہوئے تھوڑا وقت ہو جائےتو اس وقت پانی لینا ہے اور فرمایا کہ

یہ پانی دم کرلیں اور آپ ﷺ نے قسم کھا کے ارشاد فرمایا کہ جبرائیلؑ میرے پاس تشریف لائےاور مجھے خبر دی کہ جو شخص سات روز تک مسلسل یہ دم کیا ہوا پانی پیئے گا تو اللہ اس کے جسم سے ہر بیماری دور فرما دے گا اور اسے صحت و عافیت عطا فرمائے گایہ بہت ہی

پاور فل عمل ہے جس سے ہر بیماری سے شفا ملتی ہےقرآن کے تہائی حصے کا معنی بیان کرتے ہوئے علماء نے یہ بھی لکھا ہے کہ قرآن مجید کے اندر تین اثاثی مقاصد بیان کئے گئے ہیں اللہ کی توحید کو بیان کیا گیا اللہ کے اوامر اور نواہی کو بیان کیا گیا اللہ تعالیٰ کے

پیارے پیغمبروں اور پھر ان کی قوموں کو اخبارو قصص کو بیان کیا گیا تو سورۃ الاخلاص علم التوحید توحید کا ایک مرکز ہے توحید کی حقیقت کو کھولنے والی ہے اس لئے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس شخص کی محبت سورۃ الاخلاص سے ہو گی یہ محبت اسے جنت تک لے جائے گی جامع ترمذی کی روایت ہےکہ

ایک آدمی اللہ کے رسول ﷺ کے پاس آیا اور کہنے لگا اللہ کے رسول ﷺ مجھے اس سورت سے بہت محبت ہے کونسی سورت قل ھواللہ احد یاد رکھنا اس سورت کے ساتھ تیری محبت تمہیں جنت میں لے جائے گی یہاں تک رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص دس مرتبہ سورۃ الاخلاص پڑھ لیتا ہے اللہ تعالیٰ اس کا جنت میں گھر بنا دیتے ہیں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.