عائشہ اکرم کا دوست ریمبو بھی مشکوک کردار کا مالک نکلا، پولیس نے شامل تفتیش کر نے کا فیصلہ کر لیا، ریمبو اور عائشہ کی اکٹھے راتیں گزارنے کا انکشاف

عائشہ اکرم کا دوست ریمبو بھی مشکوک کردار کا مالک نکلا،

پولیس نے شامل تفتیش کر نے کا فیصلہ کر لیا، ریمبو اور عائشہ کی اکٹھےراتیں گزارنے کا انکشاف… پولیس نے مینار پاکستان پر گریٹر اقبال پارک میں ہجوم کے ہاتھوںہ

ر ا س ا ن ی کا سامنا کرنے والی ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کےدوست ریمبو کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ریمبو

اور عائشہ مل کر ٹک ٹاک ویڈیوز بناتے تھے۔ یوم آزادی کے موقع پر ریمبوہی عائشہ کو مینار پاکستان لے کر گیا تھا۔ واقعے کے بعد وہ مختلف لوگوں سے فون پر بات کرتا تھا۔ دونوں نے واقعے کی رات

سڑک پر گزاری۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ریمبو کچھ عرصے سے عائشہ اکرم کے گھر پر ہی مقیم ہے اور اس کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس وہی چلاتا ہے۔ عائشہ اپنی سرگرمیاں ریمبو کے مشورے سے ترتیب دیتی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.