پاکستان میں ڈالر تاریخی ریکارڈ کمی پر آنے والا ہے ، پٹرول پانی کی طرح سستا اور مہنگائی کا خاتمہ ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی.. امریکی ڈالر آسمان سے زمین پر

آنے والا ہے ، پاکستان سے مہنگائی کا خاتمہ ہونے والا ہے ، پاکستان میں پٹرول بھی اتنا سستا ہو گا کہ پانی کی جگہ لوگ پٹرول لیا کریں گے ، پیر پنجر سرکار نے اپنے یوٹیوب چینل پر انکشاف کیا ہے کہ

پاکستانمیں ڈالر ایسا نیچے آنے والا ہے کہ دنیا دیکھے گی ،پٹرول پاکستان میں پانی کی طرح سستا ہو جائے گا اور پاکستان سے مہنگائی ختم ہو جائے گی ۔ڈالر کو ایک بار پھر پٹخ ڈالا ،امریکی کرنسی کی قیمت کتنی گرگئی ، عید سے قبل شہریوں کیلئے شاندار خبر

آگئی۔۔۔۔کراچی) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر پاکستانی روپے کے مقابلے مزید 29 پیسے گر گئی۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، 29 پیسے گراوٹ کے بعد 152 روپے 75 پیسے

پر ٹریڈ کرنے لگا۔ گذشتہ روز بھی امریکی کرنسی 20 پیسے گھٹ گئی تھی جس کے بعد ڈالر 153 روپے 20 پیسے پر فروخت ہوا تھا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ڈالر ریٹ میں 12 پیسے کی کمی دیکھی گئی تھی۔ واضح رہے کہ

ڈالر کی قیمت میں مسلسل گراوٹ پاکستانی معیشت کیلئے مثبت شگون ہے، اس سے ایک جانب تو ملکی ادائیگیوں کے توازن میں بہتری آئے گی تو دوسری جانب بیرونی قرضوں کے بوجھ میں کمی واقع ہو گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.