ملازمین کے الاؤنٹس میں 12ہزار روپے کا اضافہ ۔سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنادی ،موجاں ہی موجاں

ملازمین کے الاؤنٹس میں 12ہزار روپے کا اضافہ ۔

سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کو خوشخبریسنادی ،موجاں ہی موجاںاسلام آباد…) چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ ملازمین کے یوٹیلیٹی الاؤنسمیں اضافے کی منظوری دے دی۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے گریڈ کے حساب سے الاؤنس بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق

گریڈ ایک سے 6 تککے ملازمین کا الاؤنس 4500 سے بڑھاکر 6 ہزار روپے کردیا گیا جب کہ گریڈ 7 سے 10 تک کے ملازمین کا الاؤنس 6 ہزار سے بڑھا کر 8 ہزار روپے کردیا گیا ہے۔اسی طرحگریڈ 11سے 15 تک کے ملازمین کا الاؤنس 6 ہزار سے بڑھا کر 12

ہزار اور گریڈ 16 سے 22 تک کے تمام ملازمین کا الاؤنس ڈبل کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ ملازمین کے بڑھائے گئے الاؤنس کا اطلاق یکم مارچ 2021 سے ہوگا۔وہاں روزانہ گھڑیال کو ضرب لگانا ہو گی جس سے اوپر لگی فلورسنٹ لائٹیں روشن ہوجائیں گی جس سے

لوگ جان لیں گے کہ اس بے کار شخص نے کوئی کام کیا ہے۔ اس کے بعد ملازم کو حق ہے کہ وہ کہیں بھی چلا جائے، اس کے بعد ڈیوٹی کے اوقات ختم کرنے کے لیے دوبارہ گھڑیال کو ضرب لگانی ہوگی جس سے اوپر لگی روشنی بند ہوجائے گی۔اس دوران ملازم کو اسٹیشن پر رکے رہنے کی کوئی ضرورت نہیں اور

وہ کلاک اسٹارٹ یا بند کر کے کہیں بھی جاسکتا ہے۔ اچھی خبر یہ ہے کہ یہ نوکری پوری زندگی کے لیے ہے اور آپ کو کوئی نہیں نکالے گا۔ بے کام کی اس نوکری کی تنخواہ بھی کم نہیں یعنی ہر ماہ 2320 ڈالر کی رقم دی جائے گی جو سوا تین لاکھ روپے بنتی ہے۔ ساتھ ہی چھٹیاں، سالانہ اضافہ، پینشن اور دیگر فوائد بھی دئیے جائیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.