پابندی ختم کرنے کااعلان ،خلیجی ملک نے پاکستان سمیت متعددممالک کے لیے تجارتی پروازیں بحال کردیں

کویت کی جانب ک و رو نا پرقابو پانے کے لیے کئی اہم

اقدامات اٹھائے گئے تھے ۔مملکت میں ایس اوپیز پرسختی سے عمل درآمد کے بعد یومیہ کیسز میں کمی آناشروع ہوگئی ہے ۔جس کے بعد کویتی حکومت نے متعددممالک کے لیے فلائٹس بھی بحال کردی ہیں ۔ کویتی حکومتکی جانب سے ایک اوراہم فیصلہ لیاگیاہے جس کے تحت پاکستان سمیت متعددممالک

کے لیے تجارتی پروازوں پرعائد پابندی کوختم کر نے کافیصلہ کیاہے۔کویتی نیوز ایجنسی کے مطابق کویتی کابینہ نے پاکستان ،بھارت ،بنگلہ دیش ،نیپال ،مصر اورسری لنکا کے لیے تجارتی پروازیں بحال کرنے کااعلان کیاہے ۔جس کے تحت ان ممالک کے لیے تجارتی پروازوں پرپابندی اٹھالی جائیگی۔ان ممالک سے آنے والی

کارگو فلائٹس پرک و رونا ایس اوپیز پوری طرح لاگوہوں گی ،واضح رہے کہ چند روز قبل کویتی حکومت نے جی سی سی میں شامل ممالک کے شہریوں کے کویت داخلے پرعائد سفری پابندی ختم کردی ہے۔تحریر کیاجبکہ ایکٹ کے ذریعے تمام ملازمین کو ملنے والے فوائد فوری روکنے کا حکم بھی جاری کیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے میں کہا گیا کہ

زرداری میں بنایا جانے والا ایکٹ خاص طبقے کو فائدہ پہنچانے کے لئے بنایا گیا تھا جبکہ ایکٹ سے فائدہ حاصل کرنیوالے ملازمین سابقہ پوزیشن پر واپس جائیں گے کیونکہ ایکٹ  کے ذریعے مستقل ملازمین کی حق تلفی کی گئی۔سپریم کورٹ نے بحالی کے بعد

ہونے والی یکمشت ادائیگیاں واپس لینے کا بھی حکم دیا اور کہا کہ ترقی پانے والے ملازمین کو عہدوں کے برعکس فوائد واپس نہ لیے جائیں۔عدالت عظمیٰ کی جانب سے واضح کیا کہ ریٹائرڈ ملازمین پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا اطلاق نہیں ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.