وزیراعظم عمران خان نے عوام کو بڑی معاشی کامیابی کی خوشخبری سنا دی

لاہور…)وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ

بزنس کانفیڈنس انڈیکس اوآئی سی سی آئی میں پاکستان کی مثبت پوزیشن ہوگئی۔سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان بزنس کانفیڈنس انڈیکس پر نو فیصد اضافہ ہوا ہے۔ او آئی سی سی آئی ممبرز کا پاکستان

پراعتماد منفی 74 سے 34 فیصد پر آگیا ہے۔ مئی2020 کے مقابلے میں او آئی سی سی آئی ممبرز کے اعتماد میں 108 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ بیرونی سرمایہکاروں اور کاروباری افراد کے اعتماد میں

ڈرامائی اضافہ دیکھا گیا۔وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بزنس کانفیڈنس انڈیکس اوآئی سی سی آئی میں پاکستان کی مثبت پوزیشن ہوگئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ

پاکستان بزنس کانفیڈنس انڈیکس پر نو فیصد اضافہ ہوا ہے۔ او آئی سی سی آئی ممبرز کا پاکستان پر اعتماد منفی 74 سے 34 فیصد پر آگیا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.