ملازمین کی لاٹری نکل آئی ۔ حکومت کا شاندار اعلان ۔۔ اب کوئی کنٹریکٹ یا ڈیلی ویجز نہیں بلکہ سب پکے ہوں گے۔۔ آج کی بڑی خبر

حکومت کا شاندار اعلان ۔۔ اب کوئی کنٹریکٹ یا ڈیلی ویجز نہیں بلکہ سب پکے ہوں گے۔

۔آج کی بڑی خبر جو ملازمین اس تاریخ سے پہلے بھرتی ہوئے انہیں مستقل کردیاجائیگا۔۔حکومت نے بڑی خوشخبری سناد ی لاہور. ریلوے میں کنٹریکٹ پر بھرتی ملازمین کو مستقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ پاکستان ریلوے کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پہلےمرحلے میں گریڈ 11 سے 15 کے ملازمین کو مستقل کیا جائے گا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ

فروری 2015 تک بھرتی ہونے والے ملازم مستقل کیے جائیں گے۔ پاکستان ریلوے نے پی ایم پیکجملازمین کے کوائف 10 دسمبر تک حکام کو بھیجنے کا حکم دیا ہے۔پی ایم پیکج کے تحت دوران سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کو بھرتی کیا جاتا ہے۔دوسری جانب ملازمین نے مطالبہ کیا ہے کہ

پی ایم پیکج کے تحت گریڈ 1سے 10 تک کنٹریکٹ ملازمین کو بھی مستقل کیا جائے۔کہ ریجنل ٹیکس آفس کی طرف سے تمام صوبائی سیکرٹریز ، ڈی جی فوڈ اتھارٹی ، سی ای او ریلویز سمیت تمام اہم اداروں کے سربراہان کو خط لکھے گئے ہیں ، اس کے علاوہ

تمام بڑے سرکاری اداروں اور ہسپتالوں میں کاؤنٹرز بھی قائم کیے جائیں گے۔اسی طرح فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی شرائط کے تحت رئیل اسٹیٹ ایجنٹس اور جیولرز کے غیر دستاویزی لین دین کی نگرانی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،کہ

حکومت نے گزشتہ برس دسمبر 2020ء میں کالے دھن کی فنانسنگ کی نگرانی کے لیے قانون سازی کی تھی جس کے بعد ایف بی آر نے رئیل اسٹیٹ ایجنٹس اور جیولرز کے لیے مشکوک لین دین کی رپورٹنگ کے لیے

بھی ہدایات جاری کیں جب کہ ایسا سسٹم تشکیل دیا گیا ہے جو مشکوک لین دین پر لال جھنڈے کا سائن دے دیتا ہے، ریجن ٹیکس آفس کراچی کے اسٹیٹ ایجنٹس اور جیولرز کے ساتھ آگاہی سیشن بھی کرے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.