انا اللہ و انا الیہ راجعون۔۔ موت تو آنی ہے۔۔ کراچی میں سوگ کی فضا۔۔ نماز جنازہ نماز عصر کے بعد اداکی جائے گی۔افسوسناک خبر

موت تو آنی ہے۔۔ کراچی میں سوگ کی فضا۔۔ نماز جنازہ نماز عصر کے بعد اداکی جائے گی۔

افسوسناک خبر کراچی(.. ڈاکٹر عاصم کی اہلیہ سرطان کے باعث انتقال کرگئیں۔سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کی اہلیہ ڈاکٹر زریں عاصم علالت کے باعث

کراچی میں انتقال کر گئیں۔ وہ سرطان کے عارضے میں مبتلا تھیں۔ڈاکٹر زریں کی نمازِ جنازہ اتوار کو بعد نمازِ عصر سپر ہائی وے لنک روڈ پر ضیاء الدین یونیورسٹی کیمپس میں ادا کی جائے گی۔تدفین بھی اسی مسجد کے احاطے میںوی ہوم کی ٹوئٹ کے مطابق

پاکستان ٹیلی ویژن کی پہلی خاتون اناؤنسر محترمہ کنول نصیر انتقال کر گئی ہیں۔بتایا گیا ہے کہ مرحومہ بوجہ علالت اسلام آباد کے نجی ہسپتال میںزیر علاج تھیں۔ حالت تشویش ناک ہونے کی وجہ سے انہیں آئی سی یو میں

رکھا گیا تھا، جہاں وہ انتقال کر گئیں۔ محترمہ کنول نصیر کو ان کی خدمات پر پرائڈ آف پرفارمنس سے بھی نوازا گیا تھا، جبکہ وہ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد کی ساس بھی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.