وہ دن آگیا جس کاانتظار تھا۔۔تیزہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

وہ دن آگیا جس کاانتظار تھا۔۔تیزہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد.ترین سپیل۔۔کہاں کہاں بارش برسنے ولی ہے؟ محکمہ موسمیات نے آگاہ کر دیا محکمہ موسمیات کے مطابق منگل سے جمعہ کےتک پنجاب، بالائی سندھ اور مشرقیبلوچستان کے مختلف علاقوں میں دن کے وقت زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے

تجاوز کر سکتا ہے۔اس دوران سندھ، جنوبی اور جنوب مشرقی پنجاب کے زیادہ تر علاقے وقتاً فوقتاً بحیرہ عرب سے آنے والی تیز گردآلود ہواؤں کی لپیٹ میں رہیں گے۔آزاد کشمیر، خطہ پوٹھوار اور خیبرپختونخوا کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش

کے امکانات موجود رہیں گے۔اس دوران بالائی، وسطی پنجاب کے چند مقامات پر لوکل ڈویلپمنٹ کے امکانات کو بھی رد نہیں کیا جا سکتا۔27 اگست بروز جمعہ سے 30 اگست بروز سوموار کے دوران مغربی ہواؤں کا بارش برسانے والے ایک درمیانی

شدت کا سلسلہ خیبرپختونخوا، خطہمنگل کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔تاہم بالائیخیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان،کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق

بدھ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔تاہم بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان،کشمیر اور اس سےملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔تاہم دیر میں 01 ملی میٹر بارش ہوئی۔گزشتہ روز ر یکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: دادو 44اورروہڑی میں 43 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.