حکومت نے بیرون ملک جانے اور آنیوالوں کی بڑی مشکل آسان کردی،خبر پڑھ کر آپ یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد( نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے بیرون ملک

جانے اور آنے والوں کو درپیش پریشانی دور کردی، مسافروں کو اب جزوی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ جاری ہوگا۔ذرایع کے مطابق حکومت نے بیرون ملک جانے آنے والوں کے لیے جزوی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے اجرا کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی اوسی نے جزوی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے اجرا کی منظوری دے دی ہے۔جزوی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بیرون ملک

آنے جانے والوں کو جاری ہوگا۔ جزوی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ ایک ڈوز لگوا کر بیرون ملک جانے والوں کو ملے گا۔اس حوالے سے ذرایع نے یہ بھی بتایا کہ ایسے شہری جنہوں نے بیرون ملک ویکسین کی پہلی خوراک لی اور پھر پاکستان میں دوسری ڈوز لگوائی تو ان کے لیے بھی جزوی سرٹیفکیٹ جاری ہوگا۔جزوی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کا اجرا

این آئیایم ایس سے ہوگا۔ وزارت قومی صحت حسب ضرورت سرٹیفکیٹ میں تبدیلی کی مجاز ہوگی۔خیال رہے کہ کورونا صورت حال کے پیش نظر کئی ممالک نے فضائی پابندی نافذ کررکھا ہے، تاہم جزوی طور پر خصوصی فلائٹس کے آپریشن کا سلسلہ بھی جاری ہے۔اگر آپ کو بدہضمی اور پیٹ میں گیس کی شکایت رہتی ہے تو

ایسی صورت میں بھی لیموں اور زیتون کے تیل کا نسخہ انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے، جبکہ جوڑوں کے درد سے نجات کے لئے بھی اس کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس قدرتی نسخے میں اینٹی آکسیڈنٹ پائے جاتے ہیں اور یہ آنتوں کی تنگی اور بندش بھی دور کرتا ہے۔اس طرح یہ قبض کیلئے انتہائی مفید نسخہ ہے۔ زیتون کا تیل

نقصان دہ کولیسٹرول کا لیول کم کرنے اور دوران خون کو بہتر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ لیموں میں اندرونی سوزش کو دور کرنے والے اجزاء پائے جاتے ہیں۔ یہ خوبیاں اس نسخے کو دوران خون اور دل کی صحت کے لئے بھی بہت مفید بناتی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.