روپے نے امریکی کرنسی کو اوقات یاد کرادی۔۔ ڈالر کی قیمت میں 12روپے کمی, شاندار خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رواں مالی سال، ڈالر تقریباً 12 روپے سستا

ہواکاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 155 روپے 74 پیسے ہے۔انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں آج بھی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ، جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 17 پیسے کم رہا ۔گزشتہ مالی سال میں ڈالر کی قدر 167 روپے 66 پیسے

تھی جو آج انٹر بینک مارکیٹ کے اختتام 155 روپے 74 پیسے رہی۔ہیں ۔ ٹیسٹ رپورٹ آنے تک آصف زرداری کو ہسپتال میں رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ کیا۔ڈاکٹرز نے آصف زرداری کے بلڈپریشر اور سینے میں تکلیف کی شکایت پر

معائنہ کیا ۔آصف زرداری کو تیزبخار ہے اور ان کا شوگر لیول انتہائی کم ہوگیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل جے یو آئی کے رہنما مولانافضل الرحمان کو بھی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے کراچی کے ہسپتال

منتقل کیا گیا تھا۔ تاہم اب جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان صحت یاب ہونے پر ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں نے مولانا فضل الرحمان کی طبیعت کو تسلی بخش قرار دیا ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.