30اگست کو کیا ہونیوالا ہے۔۔۔سکولوں کے بارے بڑا فیصلہ ہو گیا۔۔طلبہ یہ خبر ضرور پڑھ لیں ، پھرنہ کہنا خبرنہ ہوئی

نجی اسکول مالکان کا احتجاج رنگ لے آیا،

سندھ بھر میں اسکول 30 اگست سے کھلیں گے جس کا فیصلہ ہو گیا۔محکمہ تعلیم کی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ50 فیصد حاضری کیساتھ 30اگست سے تدریسی عمل بحال کردیا جائے گا۔اجلاس میں فیصلہ کیا کہ

بچوں کو 3
دن کے وقفے کیساتھ سکول جانے کی اجازت ہوگی
اور تمام اسکول 3دن ایک گروپ اور تین دوسرے گروپ کو بلانے کے پابند ہوں گے جبکہ والدین کو کوویڈ سرٹیفکیٹ اسکول میں جمع کرانا ہوگا۔تدریسی وغیر تدریسی عملے کی ویکسینیشن ضروری ہوگی۔ ہفتے میں چھ دن

اسکول کھلیں گے لیکن تین دن ایک شفٹ جبکہ تین دن دوسری شفٹ کی کلاسز ہوں گی۔محکمہ تعلیم کے مطابق والدین ویکسین لگوا کرویکسینیشن کارڈ اسکول میں جمع کروائیں۔ والدین کو اسکول مالکان ویکسینیشن کے حوالے سے

آگاہی دیں گے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا کی نئی پابندیوں کا اعلان کردیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل کے ہمراہ پریس بریفنگ دی۔ اسد عمر نے کہا کہ 30 ستمبر کے بعد اسکول اور ٹرانسپورٹیشن میں مکمل ویکسی نیشن کے بغیر کام نہیں کیا

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *