پاکستانیوں کیلئے شام گئے بڑی خوشخبری پٹرول کی قیمت میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد ( … حکومت نے عوام کو خوشخبری دیتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ۔

نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پٹرول ایک روپے 50پیسےفی لٹرسستا ہوگیا جس کے بعد نئی قیمت 118 روپے 30 پیسے مقرر کردی گئی ۔ اسی طرح مٹی کا تیل ایک روپے 50 پیسے سستا ہوگیا ۔ رپورٹ کے مطابق لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے

کمی کردی گئی جبکہ نئی قیمت 74 روپے 77 پیسے مقرر کردی گئی ۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 115 روپے کمی کردی گئی ہے ۔ یاد رہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا..اسلام آباد حکومت نے عوام کو خوشخبری دیتے ہوئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پٹرول ایک روپے 50 پیسےفی لٹرسستا ہوگیا جس کے بعد نئی قیمت 118 روپے 30 پیسے مقرر کردی گئی ۔ اسی طرح مٹی کا تیل ایک روپے 50 پیسے سستا ہوگیا ۔ رپورٹ کے مطابق

لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے کمی کردی گئی جبکہ نئی قیمت 74 روپے 77 پیسے مقرر کردی گئی ۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 115 روپے کمی کردی گئی ہے ۔ یاد رہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *