سابق آرمی چیف اچانک انتقال کر گئے۔۔۔ملک میں کہرام مچ گیا۔۔بڑی خبر

سابق آرمی چیف اچانک انتقال کر گئے۔۔۔ملک میں کہرام مچ گیا۔۔بڑی خبر

خبر رساں ایجنسی نے مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ 70 سالہ سابق ایرانی آرمی چیف کورونا وائرس کا شکار ہوگئےتھے اور اب ان کا انتقال ہوگیا ہے۔ ایرانی فوج کی ویب

’سائٹ سپاہ نیوز‘ کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی نےاسلامی جمہوریہ ایران کے ’مقدس نظام‘ کی حفاظت میں فیروز آبادی کی مسلسل جدوجہد کو سراہا ہے۔

فیروز آبادی ایک تربیت یافتہ ڈاکٹر تھے اور انہوں نے 80 سے 1988 کے دوران ہونے والی ایران عراق جن، گ کے وقت بطور رضا کار ایرانی ملیشیا میں شمولیت اختیار کی تھی۔

وہ ابتدا میں فوج کے اندر انتظامی عہدوں پر رہے اور 1989 میں ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے انہیں مسلح افواج کا سربراہ مقرر کردیا اور وہاس عہدے

پر 2016 تک فائز رہے۔ ان کی جگہ محمد حسین بغیری نے ایرانی مسلح افواج کی کمانڈ سنبھالی اور وہ اپنی موت تک خامنہ ای کے ملٹری ایڈوائزر کے طور پر کام کرتے رہے۔ 2018 میں ایک موقع پر انہوں نے مغربی ممالک پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ چھپکلیوں اور گرگٹوں کو ایران میں یورینیم کے ذخائر اور جوہری سرگرمیوں کا سراغ لگانے کے لیے جاسوس کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *