خدارااحتیاط کریں۔۔۔موبائل فون موت کی علامت بن گیا۔۔پاکستانیوں کے لیے عبرت ناک خبر

خدارااحتیاط کریں۔۔۔موبائل فون موت کی علامت بن گیا۔۔پاکستانیوں کے لیے عبرت ناک خبر

خبر رساں ادارے دی سن کے مطابق اس18سالہ لڑکی کا نام ریجدا فریئرا ڈی اولیویئرا بتایا گیا ہے جو برازیل کے شہر سانتریم کی رہائشی تھی وہ گھر میں فون کو چارجنگ پر لگا کر استعمال کر رہی تھی

کہ اس دوران اس کے گھر پر آسمانی بجلی بھی گر پڑی۔ اس موقع پر ریجدا فریئرا کو اس کے فون سے کرنٹ کا شدید جھٹکا لگا اور اس کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی، والدین نے اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا

جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کردی۔ یاد رہے کہ یہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران دوران چارجنگ فون استعمال کرنے سے کرنٹ لگنے کے باعث ہونے والی موت کا تیسرا واقعہ ہے۔ قبل ازیں کیوروا نامی

لڑکی فون پر بات کر رہی تھی اور اس کا فون چارجنگ پر لگا ہوا تھا، اسی دوران اس کے گھر پر بجلی گری اور اسے فون سے کرنٹ لگ گیا جس سے وہ بری طرح ج، ھ، لس گئی اور اسپتال جاتے ہوئے چل بسی تھی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *