اب شاپنگ کر کے دیکھائیں۔۔تبدیلی سرکار کا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا فیصلہ۔۔ پورا ملک تشویش میں مبتلا

اب شاپنگ کر کے دیکھائیں۔۔تبدیلی سرکار کا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا فیصلہ۔۔ پورا ملک تشویش میں مبتلا

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، کورونا ویکسین لگوائی ہے یا نہیں؟ اب بازاروں اور مارکیٹوں میں پوچھ گچھ ہوگی۔ کمشنر لاہور محمد عثمان اور سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے پنجاب حکومت کے احکامات پر عمل درآمد

کیلئے 88 کمیٹیاں تشکیل دیدیں، کمیٹیاں شہر کے تمام 9 زونز میں کورونا ایس او پیز اور پرائس کنٹرول کے معاملات دیکھیں گی، ڈی سی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ذرائع کے مطابق کمیٹیوں میں بلدیہ عظمیٰ اور

ضلعی حکومت کے افسر شامل ہیں، پولیس تھانوں کی سطح پر معاونت کرے گی، کمیٹیاں مارکیٹس، بازاروں میں شہریوں، تاجروں کی انفرادی سطح پر بھی چیکنگ کا اختیار رکھیں گی، یہ معلوم کیا جائے گا کہ کورونا ویکسین

لگوائی ہے یا نہیں۔واضح رہے کہ کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں شدت

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *