مسلمانو تیار ہو جاؤ!سعودی عرب پر بڑاح، ملہ سعودیہ کا جوابی و، ا، ر۔۔۔تشویشناک اطلاعات

مسلمانو تیار ہو جاؤ!سعودی عرب پر بڑاح، ملہ سعودیہ کا جوابی و، ا، ر۔۔۔تشویشناک اطلاعات

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یمن کے ح، وثی باغ، یوں نے سعودی شہر ابہا میں قائم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی لیکن اتحادی افواج نے دشمن کے ع، زائ، م خاک میں ملا دیے۔

سعودی تحادی افواج کا کہنا ہے کہ حوث، یوں کی جانب سے یئرپورٹ کی طرف بھیجے گئے ب، ار، و، د سے لی، س ڈر، و، ن کو سعودی فضائی دفاع نے ناکام بنا دیا ہے۔ قبل ازیں فروری میں حوث، یوں کے ایک ح، ملے

سے ابہا ایئرپورٹ پر ایک مسافر جہاز میں آ، گ لگ گئی تھی۔ خیال رہے کہ یم، ن کے حوث، ی باغ، ی سعودی عرب کو مسلسل نشان، ہ بنانے کی ناکام کوشش کررہے ہیں، ملیشیا نے گزشتہ روز بھی مملکت کے

علاقے خمیس مشیط پر ایک اور ڈ، ر، و، ن داغ، ا جسے تب، ا، ہ کردیا گیا تھا۔ اتحادی افواج کا کہنا تھا کہ ایئر ڈیفنس کے ذریعے باغ، یوں کے ڈر، و، ن کو فضا میں ہی ناکارہ بنایا گیا۔ افواج نے یہ بھی کہا تھا کہ

حوث، ی باغ، ی سعودی عرب کی تنصیبات، نجی املاک اور شہری آبادی کو نشان، ہ بنانے کی مذم، وم کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *