ح، ملے میں جاں بحق۔۔کہرام مچ گیا، ق لیگ سوگ میں ڈوب گئی، پاکستا ن میں صف ماتم

ح، ملے میں جاں بحق۔۔کہرام مچ گیا، ق لیگ سوگ میں ڈوب گئی، پاکستا ن میں صف ماتم

دیپالپور حجرہ شاہ مقیم میں موٹر سائیکل سوارملزمان کی فائ، رنگ ،محکمہ صحت کی خاتون ملازمہ ق، ت، ل ،ملزمان موقع سےفرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ پولیس نےموقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کردیا

۔تفصیلات کے مطابق دیپالپور کے نواحی علاقہ حجرہ شاہ مقیم محلہ عید گاہ میں محکمہ صحت کی ملازمہ چالیس سالہ بیوہ نبیلہ بی بی کو اس وقت ق، ت، ل کیا گیا جب وہ اپنی والدہ کے گھر سے نکل کر ڈیوٹی پر

اسپتال جارہی تھی کہ نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائ، رنگ کر دی جس کے نتیجے میں نبیلہ بی بی جاں بحق ہوگئے جبکہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس تھانہ حجرہ شاہ مقیم

موقع پر پہنچ گئی جبکہ ورثاء کی جانب سے ب، اڈی کو پوسٹ، م۔، ارٹ، م کیلئے پولیس کو منع کردیا گیا ۔وہ سابق ایم پی اے رہنما ق لیگ انجم خالد کی بہن تھی انھوں نے چند ماہ قبل محکمہ صحت کے ملازم

اپنے خاوند مشتاق عرف ساقی کو آش، ن، ا سے مل کرق، ت، ل کروا دیا تھا جس کا مقدمہ تھانہ منڈی احمد آباد میں درج ہے وہ ضمانت پر رہا تھی ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ اصل حقائق تفتیش میں ہی سامنے آئینگے مگر شبہ ہے کہ خاتون کو اسی رنجش میں ق، ت، ل کیا گیا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *