اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے والے ہوشیار ہو جائیں۔۔۔انتہائی افسوناک خبر نے پورے ملک کو پریشان کر دیا

اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے والے ہوشیار ہو جائیں۔۔۔انتہائی افسوناک خبر نے پورے ملک کو پریشان کر دیا

اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانیوالے ہوجائیں ہوشیار،اچانک خبر نے سب کو افسردہ کردیا ۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے والے شہری کول، وٹ لیاگیا، ڈاک، وؤں نے اے ٹی ایم بوتھ

میں شہری سے رقم ل، وٹ لی جبکہ جاتے جاتے ڈاک، و موبائل فون اور گاڑی کی چابی بھی لے گئے۔تفصیلات کے مطابق نشتر کالونی میں ڈاک، وؤں نے اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے والے شہری کو ل، وٹ لیا۔

سٹی فورٹی ٹو کو موصول ہونے والی فوٹیج میں دو ڈاک، وؤں کو اے ٹی ایم بوتھ میں شہری سے ل، وٹ م، ار کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ڈاک، و شہری سے ہزاروں روپے نقدی، موبائل فون اور گاڑی کی چابی ل، وٹ

کر فرار ہو گئے۔ واردات کا مقدمہ شہری ممتاز کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے جبکہ سی سی ٹی وی کے باوجود ڈاک، و پولیس کی گرفت میں نہ آسکے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *