بچوں کا مستقبل تب، اہ۔۔چھٹیاں مزید بڑھا دی گئیں۔۔۔تعلیمی ادارے اب کب تک بند رہیں گے؟ بڑی خبر آ گئی

بچوں کا مستقبل تب، اہ۔۔چھٹیاں مزید بڑھا دی گئیں۔۔۔تعلیمی ادارے اب کب تک بند رہیں گے؟ بڑی خبر آ گئی

کورونا کی بگڑتی صورتحال پر ین سی اوسی کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا کورونا کیسز میں اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتے ‏بند رکھنے

کا فیصلہ کیا ہے۔ ۔ این سی اوسی نے کورونا پابندیوں میں ایک ‏ہفتےکی توسیع کر دی۔ این سی اوسی نے تعلیمی ادارےمزید ایک ہفتہ بند رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ 27حساس اضلاع میں تعلیمی

‏ادارےایک ہفتہ مزیدبندرہیں گے۔ ‏ ذرائع کے مطابق توسیع کا فیصلہ کوروناصورتحال اور ہیلتھ سسٹم پر دباؤ کے پیش نظر کیا گیا ہے۔29اگست کو ‏کورونا پابندیوں کی13 سے 27 اضلاع تک توسیع ہوئی

تھی اور کورونا پابندیوں کا اطلاق 4 سے 12 ستمبر تک کیلئے ‏کیا گیا

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *