خوفناک طوفان۔۔150کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے ہوائیں اور شدیدبارش۔۔۔ہلاکتوں کا خدشہ کیا ہونے جا رہا ہے؟ تشویشناک خبر

خوفناک طوفان۔۔150کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے ہوائیں اور شدیدبارش۔۔۔ہلاکتوں کا خدشہ کیا ہونے جا رہا ہے؟ تشویشناک خبر

لک کی جانب گرج چمک کے طاقتور طوفان گامزن۔ اس وقت مختلف شہروں سے شدید آندھی کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ اگلےچند گھنٹے میں لاہور میں بھی 80 سے 150 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی طاقتور آندھی مٹّی کے طوفان اور شدید بارش متاثّر کر سکتی ہے۔

سیالکوٹ، چنیوٹ، گوجرانوالہ، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، اوکاڑہ اور نارووال میں بھی 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی کیساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ چند مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔ گرج چمک کے طاقتور طوفان اس وقت سرگودھا کے جنوب میں موجود ہیں

اور جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔اگلے چند گھنٹوں میں خوشاب، چنیوٹ، فیصل آباد، جھنگ اور ملحقہ علاقوں میں 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی کیساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔اسکے علاوہ اگلے 1 گھنٹے

میں کوٹلی، میرپور، جہلم اور بھمبر کے علاقوں میں بھی 65 سے 85 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہواؤں کیساتھ تیز بارش کی توقع ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *