یہ شوبز انڈسٹری کو کس کی نظر لگ گئی رابی پیر زادا کی گاڑی کو حادثہ اور ان کی حالت خطرے میں تمام قوم سے دعا کی اپیل

یہ شوبز انڈسٹری کو کس کی نظر لگ گئی رابی پیر زادا کی گاڑی کو حادثہ اور ان کی حالت خطرے میں تمام قوم سے دعا کی اپیل

دین کی خاطر شوبز کی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ ، گلوکارہ ، میزبان اور ماڈل رابی پیرزادہ کار حادثے کا شکار ہو گئی ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق شوبز کی دنیا کو خیرباد کہنے والی سابقہ گلوکارہ و اداکارہ

رابی پیرزادہ حادثےکا شکار ہوگئی ہیں،اس حادثے میں انہیں شدید چوٹیں بھی آئی ہیں۔ ابی پیرزادہ نے اپنے کار حادثے کی تصاویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں ہاتھ ، بازو اور پاؤں پر شدید چوٹیں آئیں ہیں

لیکن وہ اللہ کا شکر ادا کرتی ہیں کہ ان کی جان محفوظ رہی ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کیا میرے دشمنوں کو خوش ہونے کا حق نہیں،کل ایک چھوٹا سا ایکسیڈنٹ ہو گیا، میری دعا ان سب کے لیے ہے جو میرا ساتھ دیتے ہیں،مگر اللہ ان کو بھی کبھی تکلیف نا دے جو

میرا دل دکھاتے ہیں،چھوٹی سی زندگی، پھر نا میں نا آپ۔ بس ہمارے اعمال

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *