ملک کی بڑی شخصیت ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گئی۔۔ افسوسناک خبر آ گئی

ملک کی بڑی شخصیت ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گئی۔۔ افسوسناک خبر آ گئی

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے ڈین آرٹس اینڈ ہیومینٹیز پروفیسر ڈاکٹر محمد رمضان نے نوجوان کاروباری شخصیت عبدالقیوم کی ٹریفک حادثے میں ناگہانی موت پر نہایت دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ

عبدالقیوم ایک نہایت ملنسار اور خوش گفتار شخصیت کا مالک تھا ۔ان کی ​​​​​​​ فیملی گذشتہ کئی دہائیوں سے گلگت میں مقیم تھے۔ ان کی ناگہانی موت پر میں ان کے والد اور ان کے پورے خاندان کی خدمت میں ہدیہ تعزیت پیش کرتاہوں اور دعا کرتا ہوں کہ اللہ تبارک تعالیٰ عبدالقیوم

کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبرو جمیل عطا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.