آئندہ چوبیس گھنٹوں کےد وران ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کےد وران ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم زیریں سندھ، زیریں خیبرپختونخوا اورکشمیرمیں چند مقامات پر گرج چمک اورآندھی/تیزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

تاہم زیریں سندھ ، کشمیر اوراس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک اورآندھی/تیزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ تاہم زیریں سندھ ، شمال مشرقی پنجاب ، پاراچنار اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.