”ٹانگیں اور بازوں کا سن ہوجانا“

تخفیف دماغ کا مرض بھی ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ دل کی شریانیں جو ہوتی ہیں سوزش کی وجہ سے تنگ ہوجاتی ہے۔

اس وجہ سے دوران خ ون کا پریشرکم ہونے لگتا ہے۔ اور یہ دل سے دور کے اعضاء تک نہیں پہنچ پاتا۔ اور انہیں خ ون نہ ملنے کی وجہ سے یہ جو اعضاء ہوتےہیں۔ یہ ٹھنڈے ہوتے ہیں۔ ان میں بلڈکی سرکلویشن نہیں ہوتی۔ اور یہ سن ہوتے ہیں۔ اعصاب کی وجہ سے کندھوں کا پٹھوں کے ساتھ ساتھ ٹانگوں اور بازؤں کے جو پٹھے ہوتے ہیں وہ بھی سن ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔ اور مریض جس طرف کڑوٹ بیٹھے یا لیٹے

وہی طرف سن ہوجاتی ہے۔ بہت سارے لوگوں کو آج کل ہاتھوں ، پاؤں اوربازؤں کے سن ہونے کا مسئلہ رہتاہے۔ کافی دیر تک مسلنے یا دبانے سے ہی ٹھیک ہوتا ہے۔ گرم خشک غذا یا ادویا ت کا استعمال کرنا کثرت گ وشت خوری ، تیز مرچ مصالحہ کا استعمال ، کافی ، چائے ، انڈے ، سگریٹ وغیرہ کا کثرت سے استعمال کرنا اورخون کی کمی بھی ہاتھوں ، ٹانگوں اور بازؤں کے سن ہونے کا سبب بنتے ہیں۔ اب آپ کو علاج بتاتے ہیں

۔ اس کےلیے آپ کو مغز بادام ، کاجو چاہیے ہوں گے۔ بادام کو توڑ کر ان کی گریوں کو پانی میں رات بھر کے لیے بھگو کررکھ دیں۔ اس کے علاوہ آپ کو مغز چلغوزہ ، مغز توبوز چاہیے ہوگا۔ آپ نے ان سب اجزاء کو سوسوگرام لینا ہے۔ آپ نے سونف پچاس گرام لینی ہے۔ آپ نے دھنیا خشک پچیس گرام لیناہے۔ کالی مر چ آپ نے دس گرام لینی ہے۔ سب مغزیات جتنی بھی ہیں۔ آپ نے موٹے موٹے کوٹ لینے ہیں۔ اور باقی جو دوائیں ہیں

باریک باریک سفوف بنا کر اس میں ملانی ہے۔ مغز جتنے بھی ہیں۔ اور باقی سونف ، خشک دھنیا، کالی مرچ اسکو آپ نے بہت باریک بنا کر سفوف بنانا ہے۔ ان سب اجزاء کو اچھی طرح سے ملا کر مکس کرلیں۔ پھرآپ نے کھانے والا چمچ کا ایک چمچ دودھ میں آپ نے ابال کر صبح وشام کھانا کھانےسے پہلے پینا ہے۔ دودھ میں ایک چمچ ڈالیں۔ اور اس کو ہلکی آنچ پر اچھی طرح سے ابال لیں۔ اورصبح بھی پئیں۔ نہار منہ بھی لیں۔ اور

شام کو بھی خالی پیٹ آپ نے کھاناکھانے سے پہلے لیناہے۔ اور دوسری بڑی وجہ آپ کو بتاتے چلیں۔ خ ون میں کولیسٹرول کی زیادتی سے خ ون گاڑھا ہوجاتا ہے۔ اور دل سے لے کر دور دور تک جو اعضاء ہوتے ہیں۔ اس تک خ ون نہیں پہنچ پاتا۔ لہٰذا ٹانگیں ، بازو سن ہونے لگتے ہیں۔ موسم سرما میں انہیں سردی بہت لگتی ہے۔ لیکن مرض کی شدت کی وجہ سے انہیں درد بھی ہونے لگتا ہے۔ جب اعضاء سن ہونےلگتے ہیں۔ خ ون کی

سرکلویشن نہیں ہوپاتی۔ گرمائش نہیں مل پاتی جو اعضاءسن ہونے لگتے ہیں۔ تو اس کے لیے آپ کو بتاتے چلیں کہ اگر کولیسٹرول کی وجہ سے خ ون گاڑھا ہوگیا ہے ۔ اس وجہ سے ہاتھ پاؤں سن ہور ہے ہیں۔ تو اس کے علاج کے لیے اسپغول کا چھلکا لینا ہے۔ آپ نے روزانہ اسپغول کا چھلکا بڑا چائے کا چمچ لے کر پانی میں ڈال دیں۔ اور اس کو مکس کرکے آپ اس کو استعمال کریں۔ اگر شوگر کاکوئی مسئلہ نہیں ہے۔ توآپ اسے شربت کے ساتھ استعمال کریں۔ شربت بھی آپ نے شربت بزوری لینا ہے۔ ایک توآپ نے یہ کرنا ہے۔ گرمیوں کے لیے بہت ہی اچھا نسخہ ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.