بہت کچھ آسما یا پر چھائیوں سے چھٹکارا نہ پایا

یہ ایک بہت ہی یونیک ریمیڈی ہے اگر آپ کے فیس کے اوپر کسی بھی طرح کی پگمنٹیشن ہے یا آپ کے بہت زیادہ پمپلز ہیں تو ان کو ہم کس طرح سے ختم کرسکتے ہیں یعنی ان سے کس طرح چھٹکارا پاسکتے ہیں۔ اس کے لئے آپ کو سب سے پہلے کالے انگور لینے ہیں جو

کہ بہت ہی نایاب ہوتے ہیں مگر یہ شہروں میں آسانی سے مل جاتے ہیں یہ بہت ہی خاصیت کے حامل ہوتے ہیں اور اس ریمیڈی میں اس کےعلاوہ دوسرے انگور استعمال نہیں کرنے ۔ ان کو گرینڈ کر کے ان کا جو س بنا لیجئے یہ ایک پیسٹ کی شکل میں تیار ہو جائے گا اور یہی پیسٹ ہی ہماری جلد کو صاف کریں ایک کٹوری لیں اور اس میں ایک چمچ بیسن ڈالئے ا ور اتنا ہی ایک چمچ چاول کاآٹا شامل کیجئے اور ایک ہی چمچ اس میں ملک پاؤڈر شامل کیجئے اور ان تینوں اجزاء کو اچھی طرح مکس کر لیجئے اور اب اس میں حسب ضرورت گریپ کا پیسٹ ڈال دیجئے اور اسے اچھی طرح مکس کیجئے یہاں تک کہ یہ ایک کریم کی شکل اختیار کر لے ۔

اس کے اندر اور کوئی انگریڈینٹ استعمال نہیں کرنا اب یہ پیسٹ ریڈی ہو چکا ہے اب آپ نے کو اپنے فیس کے اوپر اپلائی کرنا ہے اپلائی کرنے سے پہلے عرق گلاب سے اپنے فیس کو صاف کر لیجئے اس کو لگانے کے بعد تیس منٹ تک اس کو لگا رہنے دیجئے اور اس کا استعمال روزانہ کی بنیاد پر کیجئے اور یہ پریکٹس ایک ہفتہ تک جاری رکھئے ۔آدھے گھنٹے بعد آپ کسی اچھے فیس واش سے اپنا چہرہ واش کرلیجئے۔خوبصورت چہرہ اللہ سبحانہ وتعالی کی نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت ہے۔ایسے چہرے جو خوبصورت ہوں لوگ فطرتا ان کی طرف مائل ہوتے ہیں۔ان سے ملاقات اور گفتگو کر کے خوش ہوتے ہیں۔

ان کے پاس بیٹھنا دلی سکون کا باعث بنتا ہے۔خوبصورت چہرے میں اللہ سبحانہ وتعالی نے ایسی کشش رکھی ہے کی لوگ خود بخود اسکی محبت میں مگن ہو جاتے ہیں۔دل بہانے تلاش کرتا ہے اس خوبرو کو ملنے کے۔میں ایک کتاب کے مطالعہ میں مصروف تھا تو ایک حدیث پڑھ کر چونک گیا کہ میرے پیارے نبی کیا ہی فطرت شناس تھے۔امام احمد نے فضائل الصحابہ میں ایک حدیث روایت کی ہے جسکی راویہ سیدہ عائشہ صدیقہ ام المؤمنین سلام اللہ علیھا ہیں۔آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اطلبوا الحوائج عند حسان الوجوہ۔ترجمہ۔اپنی ضرورتیں خوبصورت چہرے والوں سے طلب کرو۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *