مرد اور عورت کے لیے یکساں مفید ۔ مفت میں تیار کر یں اور لاکھوں کا فائدہ اُٹھائیں۔

آج ہم آپ کو کیکر کی پھلی سے تیار ہونے والے ایک انمول نسخے کے بارے میں بتانے والے ہیں یہ نسخہ مردوں اور عورتوں کے لیے یکساں مفید ہے کیکر کا درخت ہندوستان پاکستان کے اکثر مقا مات پر با آسانی مل جا تا ہے

لہٰذا اس کی پھلیاں حاصل کر کے اسے بالکل مفت میں تیار کیا جا سکتا ہے تو اس نسخے کو تیار کیسے کر نا ہے اور اس سے ہم کیا کیا فوائد حاصل کر سکتے ہیں یہ سب کچھ جاننے کے لیے ہماری باتوں کو آخر تک سنیے گا تا کہ ان باتوں سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے۔ اس نسخے کو تیار کرنے کے لیے آپ نے کیکر کی پھلی اس وقت لینی ہے جس وقت پھلی میں پانی خوب اچھی طرح سے بھر چکا ہولیکن ابھی

بیج سخت اور پختہ نہ ہوئے ہوں اس وقت کیکر کی پھلی حسبِ ضرورت لے کر اسے سائے میں رکھ کر خشک کر لیجئے جب اچھے سے خشک ہو جا ئے تو اسے باریک پیس کر پاؤڈر بنا لیجئے پھر اس کے ہم وزن چینی باریک پیس کر وہ بھی اس میں مکس کر لیجئے یہ نسخہ مردوں میں پیشاب سے پہلے یا پیشاب کے بعد قطروں کی شکا یت کو رفع کر تا ہے یعنی جر یان کا بہترین اور کا میاب ترین علاج ہے مادہ کی رقت اور پتلے پن کو دور کر تا ہے اور ا ح ت ل ا م جیسے مسائل سے نجات دلا تا ہے مردانہ کمزوری یا مثانہ کی کمزوری میں مبتلا افراد کے لیے بہترین تحفہ ہے مثانے کی کمزوری کے باعث جن لوگوں کو پیشاب کنٹرول کر نا مشکل ہو تا ہے۔

بار بار پیشاب آتا ہے یا بار بار خارج ہو جا تا ہے ایسے لوگوں کو اس کا استعمال کرنے سے بہت ہی زیادہ فائدہ ہو تا ہے اسی طرح عورتوں میں رحم یعنی لیکو ریا کے مرض کا شرطیہ علاج ہے پرانے سے پرانا لیکو ریا اس سادے سے نسخے کے کچھ دن استعمال کرنے سے مکمل طور پر جڑ سے ختم ہو جا تا ہے لیکو ریا کے باعث ہی جن خواتین کی کمر میں درد رہتا ہے خ و ن کی کمی میں مبتلا ہیں یا عام جسمانی کمزوری کا سا منا ہے ایسی خواتین کو اس نسخے کا استعمال ضرور کر نا چاہیے اس کے علاوہ یہ رحم کی کمزوری کو دور کرنے کے لیے فوائد رکھتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *