ایک ہفتے میں چہرہ چاند جیسا صرف 20 روپے کی یہ چیز ملا کر لگا لیں

موسم سرما کے آتے ہی جلد بے رونق اور کھردری نظر آنے لگتی ہے، باقاعدگی سے کولڈ کریم کے استعمال سے بھی جِلد نَم، نرم اور ہموار نہیں ہوتی بلکہ ہونٹوں سمیت گالوں سے جِلد کا پھٹنا عام شکایت بن جاتی ہے۔سرد موسم کے دوران ہوا میں خُشکی کی

وجہ سے سب سے زیادہ بیرونی جِلد متاثر ہوتی ہے، جِلد کی خوبصورتی اور اس کی رنگت برقرار رکھنے کے لیے تھوڑی سی محنت اور دن میں اگر صرف 5 سے 10 منٹ نکال لیے جائیں تو جلد سے متعلق شکایات سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔

موسم سرما میں مارکیٹ میں دستیاب مہنگی کریمیں اور کیمیکل والی مصنوعات کے استعمال سے بہتر اور سستا ترین علاج گھر ہی میں بادام ، کھوپرے اور زیتون کے تیل سے مساج سے کیا جا سکتا ہے جس کا کوئی نقصان بھی نہیں اور نتائج بھی بہترین

حاصل ہوتے ہیں۔ماہرین جِلدی امراض کے مطابق چہرے کی جِلد پر تیل سے مساج کرنے کے نتیجے میں متعدد فوائد حاصل ہوتے ہیں جن میں جلد پر قدرتی طور پر چمک، لالگی اور نکھار آتا ہے اور ایکنی زدہ جلد سے دانوں کا خاتمہ اور داغ دھبوں کا صفایا بھی ہوتا ہے۔آپ قدرتی طریقے سے اپنا رنگ گورا کرنا چاہتی ہیں؟

آج ہم اپنی بہنوں کی خدمت میں کچھ زبردست اور آسان گھریلو ٹوٹکے لیکر خاضر ہوۓ ہیں. ان ٹوٹکوں کا کوئی منفی اثر نہیں اور انشاء اللہ چند ہی ہفتوں میں رنگ چاند کی طرح روشن ہو

جاۓ گا.ھمارے معاشرے میں خواتین ہوں یہ مرد ہر ایک کو گورے رنگ کی خواہش ہوتی ہے اور ایسے افراد بازار میں موجود مختلف اقسام کی کریموں کا استعمال کرتے ہیں جو جھٹ پٹ رنگ گورا کرنے کے دعوے کرتی ہوے دیکھی گئی ہیںلیکن انکا استعمال مختلف جلدی امراض کی صورت میں سامنے آتا ہے چند گھریلو ٹوٹکے ایسے ہیں جنکا استعمال آپکے رنگ کو گورا کر سکت

ا ہے اور انکا کوئی مضر اثر جلد پر نہیں ہوتا ہر جلد دوسری جلد سے مختلف ہوتی ہے اس لئے کسی جلد پر یہ ٹوٹکے جلد اثر کرتے ہیں۔اور کچھ جلدوں پر تھوڑے عرصے بعد انکا فائدہ نظر اتا ہے۔۱ . دو چمچ دلیہ، سوکھا دودھ دو چمچ، دو چمچ آم کا گودہ اور ایک عدد کیری کی گٹھلی کو ایک ساتھ اچھی طرح پیس لیں اس کریم کا پورے جسم پر مساج کریں رنگ صاف ہو جائے گا اگر

آپکے پاس سے پسینے کی بدبو اتی ہے تو وہ بھی ختم ہو جائے گی۔۲. دہی، لیموں کا رس اور دلیا ملا کر ماسک بنائیںاور 15سے 20 منٹ تک چہرے پر لگا رہنے دیں اسکے بعد دھو لیں۔۳ . جَو کا آٹا‘ سوکھا دودھ اور سفید شکر دودھ میں مکس کرکے پورے جسم کا مساج کریں یہ قدرتی باڈی سکرب ہے۔۴. برتن میں آلو

کا رس نکال لیں اپنے چہرے پر اسے بلیچ کی طرح لگائیں۔ پندرہ منٹ سے آدھا گھنٹہ تک لگا رہنے دیں پھر منہ دھولیں۔ یہ عمل روزانہ کریں رنگ صاف ہو جائے گا۔۵. دیہی

ایک چمچ، شہد 2 چمچ لیکر اس کا ماسک 10 سے 15 منٹ کیلئے چہرے پر لگا کر دھولیں

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *