کیا آپ جانتے ہیں کہ خوبانی کا رس کانوں میں ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں خوبانی کے 5 حیرت انگیز فوائد

قدرت نے انسان کو پھلوں کا بہترین تحفہ بخشا ہے جس کے نہ صرف ان گنت فوائد موجود ہیں بلکہ ان کو کھانے سے آپ ساری عمر چست و تندرست رہتے ہیں۔لیکن وہ یہ بات شاید نہیں جانتے کہ پھلوں میں بے شمار کرشماتی فوائد موجود ہوتے ہیں جن کے استعمال سے انسان صحت کے خزانے سے مالا مال ہوسکتا ہے۔

آج ہم ایک ایسے پھل کے فوائد کے بارے میں آپ کو بتانےجا رہے ہیں جس کو کھانے سے انسان اندرونی طور پر صحت مند رہتا ہے ساتھ ہی اس کے مزید فائدے بھی ہم آپ کو ذیل میں بتائں گے۔

دراصل خوبانی سردپہاڑی علاقوں میں پیدا ہونے والا پھل ہے جو کہ ذائقے اور غذائیت سے بھر پور پھل ہے۔اس کو ذرد آلو بھی کہاجاتا ہے۔یہ پھل پوٹاشیم، فولاد، فائبر اور بیٹا کروٹین سے مالا مال ہوتا ہے۔یہ پھل دو حالتوں میں پایا جاتا ہے خشک اور نرم (تازہ)، طبی ماہرین کے مطابق دونوں حالتوں میں اس کا استعمال صحت کے لئے نہایت مفید ہے۔

۔نہار منہ سات سے پانچ دانے خوبانی کھا کے اوپر سے ایک گلاس لسی پی لیں نظام ہاضمہ کو بہتر بنا کے قبض کو دور کرتی ہے سینے میں ہونے والی جلن کو بھی کم کرتی ہے۔ ۔خوبانی کے روزانہ استعمال سے خون کی روانی کو فا ئدہ پہنچتا ہے۔ 50 گرام خشک خوبانی سبز چائے کے ساتھ نہار منہ استعمال کریں پیٹ کے کیڑے صاف ہو جائیں گے۔

خوبانی میں شامل لائکوپین دل کے لیے نہایت مضر کولیسٹرول ایل ڈی ایل کی سطح ۔ کو کم کر کے شریانوں کو صاف رکھتا ہے۔ خوبانی کا رس کانوں میں ڈالنے سے بہرہ پن ختم ہو جاتا ہے۔ کان میں درد ہونے کی صورت میں بھی اس ٹوٹکے کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.